سونا پھر مہنگا ہو گیا، قیمت بڑھنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں اضافہ جبکہ تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سرمایہ کاروں کی توجہ امریکی فیڈرل ریزرو کے آئندہ پالیسی فیصلے پر مرکوز ہے، جبکہ شرح سود میں اضافے کی توقع بڑی حد تک پہلے […]

پیٹرول مزید مہنگا ہوگا؟؟؟ کتنا ؟ وزیر پیٹرولیم نے بری خبر سنا دی؎

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور مستقبل میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے، تاہم عوام حکومت پر اعتماد رکھیں۔ وفاقی وزیر نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی مخالفت کو ریاستی مفاد کے خلاف […]

سونا سستا ہوگیا، آج فی تولہ قیمت کتنی گر گئی؟جانیے

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 40 ڈالر کم ہوکر 4,268 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات […]

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں بڑی ردوبدل کر دی گئی

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے پولٹری مارکیٹ سے ملی جلی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن کے بعد پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ حالیہ کمی کے بعد برائلر […]

100 روپے سستا پیٹرول کب سے ملے گا؟ وفاقی وزیر نے بتا دیا

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول سبسڈی اسکیم کا آج رات 12 بجے کے بعد باقاعدہ اجرا ہوگا، جس کے تحت مستحق افراد کو پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔ وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس […]

سونا ہزاروں روپے سستا!فی تولہ نئی حیران کن قیمت سامنے آ گئی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد دوبارہ نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ […]

عوام جائیں تو کہاں جائیں ؟ آٹے کی 20 کلو قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں یومیہ بنیادوں پر ہونے والے اضافے نے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی کوئٹہ میں آٹا بھی مہنگا ہوگیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے […]