آج گوشت اور انڈوں ، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کیا ؟ جانئے

آج بروز اتوار 27 ستمبر 2026 کے تازہ نرخ نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔

 

*گوشت اور انڈے:* بکرا / مٹن گوشت 1600 روپے فی کلو، گائے / بیف گوشت 800 روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی 289 روپے فی کلو جبکہ برائلر گوشت 439 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ فارمی انڈے 261 روپے فی درجن ہیں۔

 

*پھل:* جاپانی پھل درجہ اول 240 روپے فی کلو، انگور سندر خانی 600 روپے فی کلو، کیلا درجہ اول 180 روپے فی درجن، انار دیسی نیا 350 روپے فی کلو، پپیتا 280 روپے فی کلو اور سیب گاچہ سپیشل 395 روپے فی کلو مقرر ہے۔

 

*سبزیاں:* شملہ مرچ 285 روپے، پیاز 185 روپے، چائنہ لہسن 300 روپے جبکہ دیسی لہسن 185 روپے، کھیرا فارمی 80 روپے، بھنڈی 190 روپے، چائینہ لیموں 120 روپے اور تھائی لینڈ ادرک 370 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔