آج گوشت ، انڈوں ، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کیا چل رہی ہیں؟ جانئے

پیر 14 ستمبر 2026 کو گوشت اور انڈوں میں بکرا/مٹن گوشت 1600 روپے فی کلو، گائے/بیف گوشت 800 روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی 304 روپے فی کلو، برائلر مرغی کا گوشت 461 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 244 روپے فی درجن مقرر ہیں۔ […]

پٹرول 100 روپے سستا، خصوصی ریلیف اسکیم کا طریقہ کار سامنے آگیا

وزیراعظم کی خصوصی ریلیف اسکیم کے تحت موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کیلئے جدید ڈیجیٹل نظام فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے صوبائی محکموں، […]

مہنگائی کا نیا وار، آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جیکب آباد میں آٹے کی قیمتوں میں بھی اچانک نمایاں اضافہ ہوگیا ہے، جس سے شہریوں پر مہنگائی کا مزید بوجھ پڑ گیا ہے۔ جیکب آباد میں آٹے کی فی کلو قیمت 130 روپے سے بڑھ کر […]

مہنگائی کا نیا طوفان! گوشت بھی عام آدمی کی پہنچ سے دو

لاہور: ملک میں بڑھتی مہنگائی نے شہریوں کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں، مرغی کے گوشت سمیت بیف اور مٹن بھی سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت ہونے لگا۔ لاہور کی پرچون مارکیٹ میں مرغی کا گوشت سرکاری نرخ سے 15 سے 20 روپے […]

ملک بھر کے پیٹرول پمپس کیلئے اہم ایڈوائزری جاری

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (PPDA) نے ملک بھر کے پیٹرولیم ڈیلرز کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے متعلقہ قوانین اور حفاظتی ضوابط پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں اوگرا، ایکسپلوز، سول ڈیفنس اور لیبر […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 5 ہزار 600 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد ایک تولہ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بلا رکاوٹ اضافہ جاری، ڈیڑھ ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟

گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ اس عرصے کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 38 روپے سے زائد کا اضافہ کیا جا چکا ہے۔ زیرِ جائزہ مدت کے دوران پیٹرول […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 4 دن میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانئے

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کئی روز سے اضافہ جاری ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے، جبکہ ڈیزل کی […]

پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 370 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 398 روپے 4 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق 11 ستمبر کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے […]

آج گوشت ، انڈوں ، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کیا چل رہی ہیں؟ جانئے

جمعہ 11 ستمبر 2026 کو گوشت اور انڈوں کے نرخوں کے مطابق بکرا/مٹن گوشت 1600 روپے فی کلو، گائے/بیف گوشت 800 روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی 309 روپے فی کلو، برائلر مرغی کا گوشت 468 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 243 روپے فی […]