سونے کی قیمت میں بڑی کمی ،جانیے فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ Posted on September 24, 2026 by Hafsa Yasmeen سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز بڑی کمی فی تولہ سونا 5600 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 48 ہزار 336 روپے کا ہوگیا، 10 گرام سونا 4800 روپے کمی سے 3 لاکھ 84 ہزار 175 روپے پر آگیا۔ چاندی بھی 171 روپے سستی، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 56 ڈالر گر گیا۔