پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی قلت، کمپنیوں کا حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ

لاہور (آئی این پی): لاہور کے مختلف علاقوں میں متعدد پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی قلت سامنے آ گئی، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کے مطابق کئی پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، جبکہ عملہ صارفین کو ہائی آکٹین خریدنے کا […]

برائلر گوشت سستا، زندہ مرغی کی قیمت میں بھی کمی

لاہور (آئی این پی): لاہور میں برائلر گوشت اور زندہ مرغی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 21 روپے کمی کے بعد 512 روپے […]

روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ تشویشناک، جاوید قصوری

لاہور (آئی این پی): امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نان بائیوں کی جانب سے روٹی اور نان مہنگا کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے […]

سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی ہوگئی ، موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی ہوگئی عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی […]

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں حکومت کا کتنا حصہ ہے؟ ہوشربا رپورٹ

پٹرول کی قیمت میں اضافے کی اصل وجہ عالمی منڈی یا ٹیکسز؟ اہم سوالات سامنے آگئے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ضرور دیکھنے میں آیا، تاہم پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں […]

ہیٹ ویو سے بچاؤ سے متعلق عوام کیلئے اہم ہدایات جاری

ہیٹ ویو کے پیشِ نظر شہریوں کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے دوران شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے متعلقہ اداروں کو فوری اور مؤثر اقدامات تیز کرنے کی ہدایت […]

پیٹرول سپلائی میں کمی کیوں ؟ بڑی وجہ سامنے آگئیں

محدود سپلائی کے باعث مختلف علاقوں میں پیٹرول کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ملک کے مختلف علاقوں میں پیٹرول کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے سپلائی محدود کیے جانے کے باعث متعدد پیٹرول پمپوں […]

پیٹرول کے ذخائر کتنے دن چلیں گے؟ تیل کمپنیوں نے خبردار کر دیا

تیل کمپنیوں کا حکومت کو پیٹرول کی ممکنہ قلت سے متعلق انتباہ، فوری مداخلت کا مطالبہ تیل کمپنیوں نے ملک میں پیٹرول کی ممکنہ قلت کے خدشے کے پیشِ نظر حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موجودہ ذخائر صرف […]

پھلوں , سبزیوں اور گوشت اور انڈوں کی آج کی ریٹ لسٹ .جمعرات16 جولائی،2026

جمعرات، 16 جولائی 2026: گوشت، انڈوں، پھلوں اور سبزیوں کی تازہ ریٹ لسٹ آج جاری کردہ سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق بکرے کا گوشت (مٹن) 1,600 روپے فی کلو، گائے کا گوشت (بیف) 294 روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی 339 روپے فی کلو جبکہ […]

بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری، نیپرا نے منظوری دے دی

اسلام آباد (آئی این پی): وفاقی حکومت نے بجلی صارفین پر مزید مالی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرتے ہوئے نیشنل گرڈ کمپنی کو سسٹم اخراجات کی مد میں 200 ارب روپے وصول کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے نتیجے میں بجلی کے نرخوں […]

چکی اور فائن آٹے کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی) کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت جوڑیا بازار ٹریڈرز ایسوسی ایشن، کراچی آٹا چکی ایسوسی ایشن اور دیگر متعلقہ نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آٹے کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی کے فیصلے پر عملدرآمد […]

close