وقت سے پہلے تنخواہ ؟؟؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

سرکاری ملازمین کو تنخواہیں وقت سے پہلے ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، 30 اپریل کو تنخواہیں جاری کر دی جائیں گی۔   تفصیلات کے مطابق حکومتِ پنجاب نے یومِ مزدور اور طویل تعطیلات کے پیشِ نظر سرکاری ملازمین کو اپریل کی تنخواہ وقت […]

اپنی چھت، اپنا گھر’ پروگرام میں درخواست دینے والوں کے لئے بڑی خبر

 ‘اپنی چھت، اپنا گھر’ پروگرام میں درخواست دینے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی ، مزید 12,000 خاندانوں کو جلد ہی بلاسود قرضوں کی فراہمی شروع کر دی جائے گی۔   صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے کم […]

ایک ساتھ تین چھٹیاں , عوام کیلئے بڑی خوشخبری

 ملک بھر میں یکم مئی کو مسلسل تین تعطیلات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے سال 2026 کے لیے سرکاری، بینک اور اختیاری تعطیلات کا باضابطہ […]

وزیراعظم کی زیرصدارت خطے کی بدلتی صورتحال سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی بدلتی صورتحال پر ایک اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینئر وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام شریک ہیں۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایران اور امریکا کے درمیان […]

فیول ریلیف پروگرام ، آپکو 2000 روپے ملے ہیں یا نہیں ؟ کیسے چیک کریں ؟ جانئے تفصیلات

حکومت پنجاب کی جانب سے عوام کو مہنگائی کے بوجھ سے ریلیف دینے کے لیے شروع کیے گئے فیول ریلیف پروگرام کے تحت مستحق شہریوں کو مالی امداد کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اس پروگرام کے تحت اہل افراد کے بینک […]

حکومت کا عالمی مالیاتی اداروں سے مزید قرض لینے کا فیصلہ

حکومت نے عالمی مالیاتی اداروں سے مزید قرض لینے کا فیصلہ کرلیا،3 سال کے لیے یورو اور سکوک بانڈز کے ذریعے  فنڈز لینے کا پلان ہے۔   وزارت خزانہ کی دستاویزات کےمطابق گرین بانڈ،سکوک اوردیگربانڈزجاری کرنےکی تیاری کی جارہی ہے، غیرملکی بینکوں اورمالیاتی اداروں سےبولیاں […]

پی ٹی آئی کا جلسہ کرنے کا اعلان , کب اور کہاں ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان تحریک انصاف نے 2 مئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کا اعلان کرتے ہوئے اجازت کے لیے درخواست جمع کرادی۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سیاسی قوت کے اظہار کے لیے صوبائی دارالحکومت کا رخ کرنے کا فیصلہ […]

مولانا فضل الرحمن کا عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑا مطالبہ

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دینا چاہیے۔   صحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف سے رابطےکسی […]

پاسپورٹ وصولی کے اوقات تبدیل، نئی فیسوں کا اعلان کر دیا گیا

مسقط: پاکستانی سفارتخانے نے پاسپورٹ وصولی کے اوقات تبدیل کرتے ہوئے نئی فیسوں کا اعلان کردیا۔تفصیل کے مطابق عمان میں مقیم پاکستانی شہریوں کیلئے سفارت خانہ پاکستان نے پاسپورٹ کی وصولی کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔نئے شیڈول کا اطلاق یکم مئی […]

والدین کی پریشانی میں اضافہ، سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر

راولپنڈی: راولپنڈی میں اسکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر کرتے ہوئے والدین کیلئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم راولپنڈی نے سرکاری اسکولوں میں نئے داخلوں کے لئے عمر کا نیا چارٹ جاری کر دیا ، اس بار داخلے […]

راولپنڈی جلسہ کیوں موخر کیا گیا؟ پی ٹی آئی رہنما نے وجہ بتا دی

راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شاہد خٹک نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام کے بغیر معاشی بہتری ممکن نہیں، سیاسی سرگرمی جمہوریت کو مضبوط کرتی ہے، کمزور نہیں،موجودہ حکومت فارم 47 کی پیداوار ہے،حقیقی عوامی مینڈیٹ کے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے۔ […]

close