پیپلزپارٹی نے حکومت سازی روکنے کیلئے کمر کس لی ، تیاریاں پوری

پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت سازی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق حکومت سازی کے خلاف پٹیشن قانونی ٹیم نے تیار کی، جس کی پارٹی قیادت نے منظوری دے دی […]

خوفناک حادثہ ، بڑانقصان

*رائیونڈ اجتماع چوک کے قریب بس اور ٹرک کا تصادم، 4 افراد زخمی* رائیونڈ کے علاقے اجتماع چوک کے قریب بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اجتماع چوک […]

آزاد کشمیر کے عوام نے احتجاج اور ہڑتالوں کو ووٹ کی طاقت سے شکست دی، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگ کو کامیابی ملی، آزاد کشمیر کے عوام نے مشکل حالات میں بہترین فیصلہ کیا، دنگا فساد، قتل و غارت، خون خرابہ، احتجاج اور […]

ن لیگ نے تاریخی دھاندلی کے ذریعے خیراتی مینڈیٹ حاصل کیا، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے نواز شریف اور مریم نواز کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تاریخ میں ’فارم 47 پلس‘ کے نام سے یاد رکھے جائیں گے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ مسلم لیگ […]

مسلم لیگ ن کا مری اجلاس ختم! آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا فیصلہ آج بھی نہ ہو سکا

حکمران جماعت مسلم لیگ ن کا مری میں جاری اجلاس ختم ہوگیا، آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ن لیگ آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ […]

پاکستانی شاہینوں نے دنیا بھر کے طالب علموں کو پیچھے چھوڑ دیا

ویسٹ منسٹر ماڈل یواین سوسائٹی کے وفد نے گلوبل ماڈل یو این سنگاپور 2026 میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پاکستانی طالب علموں نے 8 ایوارڈز اپنے نام کرلیے۔ اعلامیے کے مطابق ویسٹ منسٹر ماڈل یواین سوسائٹی کے وفد نے گلوبل ماڈل […]

میاں صاحب! آزاد کشمیر کا الیکشن بھی پنجاب جیسا ہی ہے، ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کا آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے نتائج سے متعلق لیگی قیادت کے بیانات پر ردعمل سامنے آگیا۔ ویڈیو بیان میں ندیم افضل چن نے کہا کہ پورے آزاد کشمیر میں امن و عامہ کی صورتحال سب […]

کراچی سے حیدرآباد موٹروے کا تحفہ اسی سال ملے گا،عبدالعلیم خان

کراچی وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ سکھر سے حیدرآباد اور حیدرآباد سے کراچی موٹروے پر اس سال کام شروع کررہے ہیں، جس کا آغاز سکھر سے ہوگا اور یہ دو سال میں مکمل ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

جب تک حکومت گھٹنے نہیں ٹیکے گی، دھرنا ختم نہیں ہوگا، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران ٹولے نے ہمیں ایک مصیبت سے دوچار کردیا ہے، یہ صرف پٹرول کی قیمت ہی نہیں بڑھاتے بلکہ ٹیکسوں میں بھی اضافہ کردیتے ہیں۔ پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف لاہور میں فیصل […]

مسلم لیگ ن کا مری میں اجلاس ختم، آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا کیا فیصلہ ہوا ؟ جانئے

حکمران جماعت مسلم لیگ ن کا مری میں ہونے والا اجلاس ختم ہو گیا ہے، لیکن آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آج بھی نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ن لیگ آزاد جموں و کشمیر کے صدر […]

پی ٹی آئی میں اختلافات سسے متعلق شیر افضل مروت کا اہم انکشاف

  رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’’میرے سوال‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات اور 27 ستمبر کے مجوزہ مارچ پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ مشال یوسفزئی کے حوالے سے […]