پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی

پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بڑی وکٹ گرادی ہے۔   اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے، نیئر بخاری، قمر زمان کائرہ اور صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ نے انہیں پارٹی مفلر پہنایا۔ نذیر احمد نے پی ٹی […]

ججز تبادلے: جوڈیشل کمیشن اجلاس نہ بلا نے کی وجوہات سامنے آ گئیں

ہائی کورٹ ججز کے تبادلوں کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس نہ بلانے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کے تبادلوں کے معاملے میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا […]

سابق سینیٹر اور پی ٹی آئی اہم رہنما کی طبیعت خراب ، ہسپتال منتقل

کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید تحریک انصاف کے سابق سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت خراب ہوگئی۔ وکیل رانا مدثر عمر نے اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت خرابی اور پی آئی سی اسپتال منتقلی کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی […]

مئی 2026میں 11 سرکاری تعطیلات ؟؟؟ چھٹی کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر

پاکستان میں مئی 2026 کے دوران مجموعی طور پر 11 سرکاری تعطیلات متوقع ہیں. جن میں دو الگ الگ مواقع پر مسلسل تعطیلات کے سلسلے شہریوں کو طویل چھٹیوں کا موقع فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ کا آغاز یکم مئی کو یومِ مزدور […]

عدالت کا خواتین کے نان نفقہ سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے خواتین کے نان نفقہ سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے  6 سال کی حد سے متعلق مؤقف مسترد کردیا۔ لاہورہائیکورٹ نے12 سالہ بقایا نان نفقہ کی ادائیگی برقراررکھتے ہوئےشوہر حق نواز کی اپیل خارج کردی اوربیوی کی نان و نفقہ کے حوالے […]

پولیس کے یونیفارم ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا، نیا ڈیزائن کیسا ہو گا ؟

خیبرپختونخوا  پولیس کے یونیفارم کے ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ولیس دستاویز کے مطابق  آئی جی کے پی نے پولیس یونیفارم ریگولیشنز 2026 کے نفاذ کے احکامات جاری کردیئے جس تحت یونیفارم کا رنگ، ڈیزائن، بیجز، جوتے اور کیپ صوبہ بھر میں یکساں […]

سندھ طاس معاہدے کی مکمل بحالی کیلئے پاکستان کیجانب سے اقوام متحدہ کوخط جمع کرا دیا گیا

پاکستان نے بھارت سے سندھ طاس معاہدے کی مکمل بحالی کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نےاقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف خط جمع کرا دیا جس میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر شدید […]

ملازمین کیلئے اہم خبر ، دفتری اوقات کار میں تبدیلی، جمعہ کی چھٹی ختم؟ نوٹیفکیشن جاری

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے  جمعہ کی چھٹی ختم کردی۔   صدر آزاد کشمیر کی منظوری کے بعد جمعہ کو ورکنگ ڈے قراردیتے ہوئے 40ویں کابینہ اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں اہم نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ […]

سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 22 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔   آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ […]

والدین کیلئے اچھی خبر، سکول فیسوں سے متعلق نئی ہدایات جاری

کراچی(آئی این پی ) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے نجی اسکولوں کے لیے فیس نظام سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رفیعہ جاوید کے مطابق میٹرک کے طلبہ سے صرف مارچ 2026 تک فیس وصول کی جائے گی، جبکہ اپریل […]

close