بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 سے زائد دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زیارت، ہرنائی اور سوراب کے علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی گئیں۔ خفیہ اطلاع پر […]
افواجِ پاکستان کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارت کی جانب سے ’آپریشن سندور‘ کے حوالے سے جاری کی گئی ڈاکیومینٹری کو حقائق سے متصادم، غیر متوازن اور اندرونی سیاسی مقصد کے لیے بنایا گیا پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ آئی ایس پی […]
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے تمام مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کتنے مقدمات میں سزا یافتہ ہیں؟ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران […]
آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زیارت، ہرنائی اور سوراب میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 سے زائد دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ زیارت […]
وفاقی حکومت نے مختلف افسران کے تقرر، تبادلوں اور ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 22 کے سینئر ممبر فیڈرل لینڈ کمیشن وقار الحسن 31 دسمبر 2026 کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوں گے۔ جوائنٹ سیکریٹری تخفیف […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کو پتا بھی نہیں چلے گا اور صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم سامنے آجائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں […]
سعید غنی نے کہا کہ شہریوں کے ذہنوں میں بدگمانی پیدا ہوئی تو اس کے نتائج مختلف ہوسکتے ہیں۔ ہوش کے ناخن لیے جائیں اور سندھ کے عوام کو نفرت کی جانب نہ دھکیلا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں نئے صوبے بننے ہیں […]
پشاور (آن لائن) کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت بجلی کی لوڈشیڈنگ میں عوام کو ریلیف دینے، بجلی چوری اور کنڈا مافیا کے خلاف کارروائی، واجبات کی وصولی اور بجلی میٹرز کی تنصیب کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پشاور […]
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکمرانوں کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کے خاتمے سمیت دیگر مطالبات منظور ہونے تک دھرنے ختم نہیں کیے جائیں گے۔ لاہور، کراچی اور پشاور کے دھرنے 25 کروڑ عوام […]
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیے کے مطابق کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اور لائنوں کی شفٹنگ کی جائے گی، جس کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی […]
لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی کو سندھ سے کوئی مخالفت نہیں، اگر کسی کو کارکردگی طعنے کی طرح لگتی ہے تو کارکردگی پر بات تو ہوگی۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بغیر کسی ثبوت کے […]