پاکستان نے ایران تجارت کیلئے نئے روٹس کا باضابطہ اعلان کر دیا

حکومت پاکستان نے ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026 نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اس فیصلے سے نئے تجارتی مواقع پیدا ہونے کی توقع […]

آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر سے زائد رقم ملنے کا امکان

پاکستان کے قرض پروگرام کی اگلی قسط کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ایگزیکٹو بورڈ کے اس اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر سے زائد رقم کی منظوری متوقع […]

واٹر کارپوریشن نے 48 گھنٹے کا کام 33 گھنٹوں میں مکمل کر کے ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر جاری اہم تکنیکی کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرتے ہوئے شہر میں پانی کی فراہمی بحال کر دی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ادارے نے 48 گھنٹوں […]

پاکستان اور بھارت میں اصل فرق کیا ہے؟ عطا تارڑ کا بڑا بیان

اسلام آباد :  وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں بڑا فرق یہ ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بے مثال قربانیاں دی ہیں جبکہ بھارت دہشت گردی کو فروغ دیتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو […]

عبدالغفور حیدری کا دوٹوک اعلان، “ریڈ لائن عبور کی تو کیا ہوگا؟”

اسلام آباد :  جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں مدارس کے خلاف کوئی قدم اٹھایا گیا تو ان کی جماعت سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوگی اور ہر محاذ پر […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم رہنما جاں بحق

: تحصیل خار کے علاقے عنایت کلے بازار میں فائرنگ،قبائلی رہنما جاں بحق ہوگئے ۔   پولیس ذرائع کے مطابق  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک فضل واحد جاں بحق ہوگئے۔ملک فضل واحد کا تعلق تحصیل ماموند علاقہ ڈمہ ڈولہ سے تھا ۔ […]

انا للہ و انا ا لیہ راجعون ، اہم پیپلز پارٹی رہنما اور رکن اسمبلی کا بیٹا انتقال کرگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف وہپ اور رکنِ قومی اسمبلی میر اعجاز خان جاکھرانی کے جوان سال بیٹا زید حسین خان جاکھرانی، انتقال کر گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ آج، 26 اپریل، رات 11 بجے حمیدیہ اسکول گراؤنڈ جیکب آباد سٹی میں ادا کی جائے گی […]

پی پی قیادت کی آزاد کشمیر میں مستقل صدر لانے کے فیصلے کی توثیق

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے آزاد کشمیر میں مستقل صدر لانے کے فیصلے کی توثیق کر دی۔   ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق آزاد کشمیر میں مستقل صدر کے تقرر کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کی توثیق قیادت نے بھی کر دی، یہ […]

بدعنوان پولیس اہلکاروں کیخلاف فوری شکایت،آسان طریقہ متعارف

سندھ پولیس نے شہریوں کو درپیش مسائل کے فوری حل اور بدعنوان اہلکاروں کے خلاف شکایات درج کرانے کا طریقہ کار متعارف کرا دیا ۔ پولیس ترجمان کے مطابق اگر کسی شہری کی گاڑی، موٹر سائیکل یا کوئی قیمتی سامان چوری ہو جائے اور متعلقہ […]

سکیورٹی فورسز آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 اہم کمانڈرز مارے گئے، اہم انکشافات

سکیورٹی فورسز نے نوشکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ٹارگٹڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے پانچ اہم کمانڈرز کو ہلاک کر دیا۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت […]

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدرکے درمیان طویل ٹیلیفونک رابطہ , کیا با ت چیت ہوئی ؟ جانئے

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔   وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے […]

close