لاہور اور پسماندہ شہروں کا فرق ہمیشہ کے لیے ختم کیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اوکاڑہ کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور حلقوں کو درپیش عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں صوبائی وزیر عاشق حسین شاہ، جاوید علاؤالدین ساجد، چوہدری […]

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں نورین نیازی کی ملاقات کا احوال سامنے آگیا

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں بہن بھائیوں کے درمیان صحت سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال ہوا، جبکہ نورین نیازی نے بانی پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ کے حکم سے بھی آگاہ کیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی […]

طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عمائدین کا شدید احتجاج

تخت بھائی: شدید گرمی کے دوران نرے ولہ فیڈر پر غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ، کم وولٹیج اور بار بار ٹرپنگ کے خلاف علاقے کے عمائدین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے جمعہ کو جلالہ گرڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان کردیا۔ تخت […]

25 کروڑ عوام کی آخری امید اب صرف عدلیہ ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

اسلام آباد/پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کی آخری امید عدلیہ ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے انصاف کی امید کی کرن عوام کے دلوں میں اب بھی روشن ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا […]

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے ملازمین کی ترقیوں کا عمل شروع کر دیا ہے۔   پیسکو انتظامیہ کے مطابق بی پی ایس-15 میں خدمات انجام دینے والے کمرشل اسسٹنٹس کو بی پی ایس-16 میں کمرشل سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔   […]

قتل بالسبب کا مقدمہ: کوکین کوئین انمول عرف پنکی پر فرد جرم عائد

کراچی کی مقامی عدالت نے قتل بالسبب کے مقدمے میں کوکین کوئین انمول عرف پنکی پر فردِ جرم عائد کردی۔ منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی کراچی میں مقدمے کی سماعت ہوئی، جس کے دوران ملزمہ کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش […]

عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے عدالتی حکم پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردِ عمل کیا؟ جانئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے حکم کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے […]

انا للہ و اناالیہ راجعون ، خوفناک حادثہ ، جانی نقصان

مہوڈنڈ روڈ پر پلوگا کے مقام پر کوئٹہ سے آنے والے سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ٹورازم پولیس […]

عمران خان کی اسپتال منتقلی، ن لیگ کا پہلا سخت ردعمل سامنے آگیا

*لاہور:* مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر ناصر بٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔   ناصر بٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ “ایسا […]

بیرون ملک نوکری کے سنہری مواقع، درخواست کیسے دیں؟پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد: پاکستانی شہریوں کے لیے بیرون ملک عالمی سطح کی ملازمتوں کے نئے مواقع سامنے آ گئے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے یونیسکو میں پاکستانی پروفیشنلز کے لیے دستیاب مختلف اسامیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ بیورو کے مطابق یونیسکو میں […]

گیس کی عارضی فراہمی کا شیڈول جاری

کوئٹہ میں گیس کی عارضی فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق 18 انچ قطر کی پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے باعث مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا […]