پاکستانی عوام کے لیے بڑی خبر ، اگلے ماہ 11 چھٹیاں!کس کس تاریخ کو ؟

 مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے   تفصیلات کے مطابق مئی 2026 پاکستانیوں کے لیے آرام اور تفریح کا مہینہ ثابت ہونے والا ہے، وفاقی تعطیلات، ہفتہ وار چھٹیوں اور عید الاضحیٰ کے ممکنہ موقع پر عوام کو مجموعی طور […]

بھرتیوں کا اعلان، نوکری کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی) نے ڈرائیورز کی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے لیے واک اِن انٹرویوز کا انعقاد کیا جائے گا۔   اعلامیے کے مطابق ایچ ٹی وی لائسنس رکھنے والے 86 جبکہ ایل ٹی وی […]

آزاد کشمیر الیکشن ایکٹ میں بڑی ترمیم،نیا صدارتی آرڈیننس جاری

آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، آزاد کشمیر الیکشن ایکٹ 2020 میں بڑی ترمیم کرتے ہوئے ایک نیا صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔   جاری کردہ […]

پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟

رواں سال فی پاکستانی عازم حج کے لئے  قربانی کے اخراجات 720 ریال مقرر کئے گئے ہیں ، جو پاکستانی روپوں میں 54 ہزار بنتے ہیں۔   تفصیلات کے مطابق رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے پاکستانی عازمین قربانی کی مد […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، ن لیگی رہنما قتل

سوات کی تحصیل کبل سیگرام میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے( ن) لیگ کے مقامی رہنما کوقتل کردیا۔   پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے (ن )لیگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا، مقتول حاجی صدرے امن کمیٹی کے سابق رہنما بھی ہیں۔ […]

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت اور مقام کیا ؟ جانئے

اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایبٹ آباد، صوابی اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،   پشاور، سوات، شانگلہ، […]

آخر اسلام آباد کے ریڈ زون کی پابندیاں اچانک کیوں ختم کر دی گئیں؟

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں ریڈ زون کے اطراف عائد ٹریفک پابندیاں آج ختم کر دی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اہل پاکستان، خصوصاً […]

پنجاب میں ڈرون اڑانے پر پابندی

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ڈرون کیمروں کے استعمال پر عائد پابندی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر دفعہ 144 کے تحت […]

بھارت اور پی ٹی آئی دونوں کو پاکستان کی کامیابی ہضم نہیں ہو رہی، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پیٹ میں درد ہے کہ پاکستان کا جھنڈا دنیا میں کیوں بلند ہو رہا ہے۔ نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ […]

close