لاہور(آئی این پی) پاکستان کی فضائی حدود کی بندش نے بھارتی ایئرلائنز کے لیے فضائی آپریشن جاری رکھنا مشکل بنا دیا ہے۔ دو ارب ڈالر سے زائد کے مالی نقصان کے بعد بھارت کی پانچ بڑی ایئرلائنز، جن میں ایئر انڈیا، انڈیگو، ایئر انڈیا ایکسپریس، […]
لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے کسی شہر میں بارش ہوتی تو چند گھنٹوں میں پانی کلیئر ہوتا، سندھ میں جب زیادہ بارش ہوتی تو زیادہ پانی کئی کئی دن تک کھڑا رہتا۔ لاہور، گجرات اور راولپنڈی […]
کراچی (آئی این پی) گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول وحید آباد گولیمار میں یوم آزادی کی مناسبت سے طلباء کے لیے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسکول کے طلباء، والدین، اساتذہ اور علاقے کے معززین نے شرکت کی۔ تقریب میں طلباء نے ملی […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کے ورکرز کو ہر ماہ 5 تاریخ سے پہلے تنخواہ دینے کا حکم دے دیا ہے۔ بروقت ادائیگی نہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا بھی انتباہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت […]
*بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو “اچھا قدم” قرار دے دیا* چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کو خوش آئند قرار دے دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے […]
قومی اسمبلی نے ڈیفینس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترامیم کے بلز کثرتِ رائے سے منظور کرلیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے دونوں بلز ایوان میں پیش کیے، جبکہ اپوزیشن نے ترامیم پر اعتراض کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے کلی سوران میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ متعدد دہشتگرد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشتگردوں […]
پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے پارٹی کا مؤقف پیش کرے […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے اگلے ہفتے ملک بھر میں ہڑتال کی کال دیں گے۔ اس ہڑتال میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن بھی شامل ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں […]
وفاقی آئینی عدالت نے عوامی مقاصد کے لیے زمین کے حصول کے معاملے پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ کے ساتھ پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے بھی کالعدم قرار دے دیے۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے 45 صفحات پر مشتمل فیصلہ […]
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے دسمبر 2026 یا جنوری 2027 میں انتخابات کروانے کی تجویز دی ہے۔ الیکشن کمیشن تاریخ کے حوالے سے جلد حتمی فیصلہ کرے گا۔ […]