وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے ) کا تمام ریکارڈ ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد میں جاری اور نئے منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر داخلہ […]
بنوں کے علاقے مزانگہ پردہ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے باعث ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کی مؤثر جوابی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں یاسر آفریدی کے مطابق […]
نیوزی لینڈ نے غیرملکی ہنر مندوں کیلیے ’اسکلڈ مائیگرنٹ ریزیڈنٹ ویزا‘ متعارف کرایا ہے، جو مستقل رہائش کے خواہشمندوں کے لیے بڑی سہولت ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے تمام ہنرمند افراد جو نیوزی لینڈ کی شہریت حاصل کرنا چاہتے ہیں، انہیں ’اسکِلڈ […]
یورپی یونین نے پاکستان کیلئے 16 کروڑ یورو قرض کی منظوری دے دی۔ پاکستان کو یہ رقم یورپی انویسٹمنٹ بینک کے ذریعے فراہم کی جائے گی، 10 کروڑ یورو سندھ میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے استعمال ہوں گے۔ سندھ میں 2022 کے متاثرین […]
سوشل میڈیا پر خواتین اور بچوں کی جنسی ہراسگی کےخلاف کیسز کےمعاملہ پر وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا فیصلہ کردیا اب سائبر کرائم کیسز کا اختیار پولیس کو مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سائبر کرائم کیسز میں پولیس کو کارروائی کا اختیار دینے کی اصولی منظوری دے دیدی گئی ہےسائبر کرائم کی ڈیلنگ کیلئے […]
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام” اور “اپنی چھت اپنا گھر” اسکیمیں کم آمدنی والے پاکستانیوں کے لیے مارک اپ سبسڈی کے ساتھ سستے رہائشی قرضے فراہم کرتی ہیں۔ ان اسکیموں کے تحت گھر/فلیٹ کی خریداری یا تعمیر کے لیے 10 ملین روپے تک کا قرض، […]
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے سے انکار کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ پارٹی میں ڈسپلن ضروری ہے، عمران خان سے ملاقات تک اپنی ذمہ داری نبھاتا رہوں گا۔ انہوں […]
اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ججز کا موقف سنے بغیر پسند ناپسند پر تبادلہ کرنا عدلیہ پر حملہ ہے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر بیرسٹر علی ظفر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں عازمین حج کی سہولتوں، طبی امداد اور رہائش سمیت مختلف انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں سیکرٹری مذہبی امور ابرار احمد مرزا، […]
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے گندم کی غیر مجاز نقل و حمل اور ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے دو ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی اور اس حوالے سے دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق مقررہ […]
لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر ورکر کی صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پر عزم ہے۔عالمی یومِ تحفظِ صحت و سلامتی پر پیغام میںمریم نواز شریف نے فیکٹریوں، کارخانوں اور دفاتر میں کام کرنے والے مزدوروں اور ملازمین […]