ممنوعہ فنڈنگ کیس ، عمران خان مرکزی ملزم قرار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔   تفتیشی حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف چالان جمع کروا دیا ہے۔ چالان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ممنوعہ فنڈنگ کیس […]

پاسپورٹ نظام میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد: پاکستانی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام کو جدید بنانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا گیا، جس کے تحت شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت اسلام آباد ہیڈکوارٹر میں […]

پرچہ واٹس ایپ پر لیک نہ ہونے کا انکشاف، امتحان جاری رہا

کراچی:  اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات برائے 2026 کے پہلے ہی روز پرچہ لیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔بورڈ کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر زیر گردش بارہویں جماعت کے نباتیات (باٹنی)کے پرچے کے مبینہ لیک ہونے کی خبروں کو سختی […]

نیب نے ریکارڈ ریکوری سے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو نے سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کے دوران 2.962 ٹریلین روپے کی ریکارڈ ریکوری کا دعویٰ کیا ہے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 33 گنا زیادہ ہے۔نیب کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق کراچی […]

ایک فیصد شرح سود بڑھانے سے معیشت پر بھاری اثرات مرتب ہوں گے: گوہر اعجاز

اسلام آباد:  سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ شرح سود بڑھانے کے بھاری معاشی نتائج ہو سکتے ہیں، ایک فیصد شرح سود بڑھانے سے قرضوں پر سود کی ادائیگی 600 ارب روپے بڑھ جاتی ہے ۔گوہراعجاز نے میڈیا سے گفتگو میں […]

ایف-12 میں نقد ادائیگی ختم، چار کنال کے بدلے ایک کنال پلاٹ ملے گا

اسلام آباد:  وزارت ہائوسنگ نے اسلام آباد کے سیکٹر ایف بارہ سے متعلق پالیسی تبدیل کرتے ہوئے لینڈ شیئرنگ فارمولہ اختیار کرنے کا اعلان کردیا ۔ زمین مالکان کو نقد ادائیگی کی بجائے ڈویلپ پلاٹ دیا جائے گا ۔ سیکرٹری ہائوسنگ نے کہا کہ لوگوں کی […]

’’وادی کیلاش‘‘ یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثہ قرار

پاکستان کی حسین اور منفرد ثقافت رکھنے والی وادی کیلاش کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔   قدیم ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانے کیلیے کوشاں حکومت پاکستان نے اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پاکستان کی حسین اور […]

انٹر پول کی جانب سے ملک ریاض اور علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری

انٹرپول نے ملک ریاض اورانکے بیٹے علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے۔   چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نیب کے کہنے پر انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ […]

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں یکم مئی 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔   حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت سندھ نے یوم مزدور (لیبر ڈے) […]

اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر کے بعد تینوں ججز کی سنیارٹی متاثر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ٹرانسفر ہونے والے 3 ججز سنیارٹی لسٹ میں تینوں صوبوں میں جونیئر جج بن گئے۔   جسٹس محسن اختر کیانی کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنیارٹی لسٹ میں دوسرا نمبر تھا، تبادلے کے بعد جسٹس محسن اختر کیانی کا لاہور […]

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ، ہلچل مچ گئی

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرعام پر آ چکے ہیں۔ فالس فلیگ آپریشنزاورسرحد پار دہشتگردی کے ذریعے اپنی سیاسی ناکامیوں سے توجہ ہٹانا مودی سرکار کا وطیرہ بن چکا ہے، بھارتی تربیت یافتہ دہشتگرد عبدالمجید کی گرفتاری اوراس سے برآمد […]

close