امریکا اور ایران سے رابطے جاری—سفارتی عمل تیز ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد:  دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہا ہے، موجودہ صورتحال یہ ہے کہ خطے میں مسئلے کے حل کیلئے سفارتی کوششیں بدستور جاری ہیں اور یہ عمل رکا نہیں […]

عوام کیلئے مشکلات بڑھ گئیں، گیس فراہمی روک دی

پشاور:   وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کو سی این جی اسٹیشنز کے لیے گیس دینے سے انکار کردیا۔رپورٹ کے مطابق صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس کے بعد مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کے […]

سیاسی میدان میں ہلچل !‌ پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا ، اہم وکٹ گر گئی

پاکستان تحریک انصاف کی ویمن ونگ کی سابق سیکرٹری انفارمیشن شکیلہ وحید پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ویمن ونگ کی سابق سیکرٹری انفارمیشن شکیلہ وحید نے باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز […]

شدید گرما گرمی ، پی ٹی آئی سینیٹ گروپ کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ گروپ کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے اورسینیٹرز کے درمیان شدید تلخ کلامی دیکھنے میں آئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر مشعال خان یوسفزئی کے ایک مبینہ وائس نوٹ کے بعد پارٹی کے […]

الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی

الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی جس کے بعد سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی، الیکشن میں 4 سیاسی جماعتیں بغیر سربراہ کے موجود ہیں۔   الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق […]

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم : کون کون ایک کروڑ ‌روپے تک کا قرض لینے کا اہل ؟جانئے

وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کا اطلاق چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں یکساں طور پر ہوگا۔   تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے […]

طویل انتظار ختم !‌ پاسپورٹ بنوانے کے سسٹم میں بڑی تبدیلی

پاسپورٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نارمل پاسپورٹ کی فراہمی کا وقت 21 دن سےکم کر کے 14 دن کر دیا گیا۔   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور طلال چوہدری کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاسپورٹ […]

وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کے حوالےسے اہم فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعات 4 بی اور 4 سی کے تحت سپر ٹیکس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ 293 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس امین الدین خان نے جاری کیا ، آئینی عدالت نے […]

عام تعطیل کا اعلان ,نوٹیفکیشن جاری

کل یکم مئی کویوم مزدورکے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔   حکومت پنجاب نےکل چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کل لاہور شہر سمیت صوبہ بھر میں عام تعطیل ہے۔ کل بروزجمعہ تمام ادارے ،دفاتر اور بازار بند ہونگے۔ […]

امیگریشن اور پاسپورٹ نظام سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا

پاکستانی پاسپورٹ اور امیگریشن نظام سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا جس سے شہریوں کو بروقت اور بہتر سہولیات میسر ہوں گی۔   ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت آئی ٹی ٹیم کے ساتھ اہم میٹنگ اسلام آباد ہیڈکوارٹر میں […]

close