پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں مزید کتنا اضافہ ہونے والا ہے؟ جانئے

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عراق کی سمندری حدود کے قریب دو آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث آئندہ دنوں میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی […]

پرائز بانڈزرکھنے والوں کیلئے اہم اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیئم پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ چالیس ہزار روپے مالیت کے پریمیئم انعامی بانڈز کی 36ویں قرعہ اندازی 10 مارچ کو راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ […]

عمران خان کی اسپتال منتقلی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو جیل سے نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کی طبی حالت کے جائزے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔ درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ارباب طاہر نے درخواست […]

بینظیر کفالت پروگرام میں بڑی خوشخبری: رقم میں اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چلنے والے بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط میں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے ایک خصوصی ویڈیو پیغام میں مستحق خواتین کو خوشخبری سنائی۔ […]

9مئی کیس، تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان کو 9 مئی سے متعلق کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق کلیم اللہ خان اس مقدمے میں مرکزی ملزم ہیں اور انسداد دہشت گردی عدالت پہلے ہی انہیں اشتہاری […]

عید الفطر کے چاند سے متعلق سپارکو کا اہم بیان

رمضان المبارک اپنے آخری عشرے میں داخل ہو چکا ہے اور شوال کی آمد قریب ہے۔ اس سلسلے میں سپارکو (پاکستان خلائی و بالائی فضائی تحقیقی کمیشن) نے شوال کے چاند سے متعلق فلکیاتی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ سپارکو کے مطابق شوال 1447 ہجری […]

پی آئی اے نجکاری میں فوجی فرٹیلائزر کو کنسورشیم میں شامل کرنے کی منظوری

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (CCoP) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) کو خریدار کنسورشیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ، اہم سابق رہنما چل بسے

لیہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز احمد جھکڑ انتقال کر گئے ہیں۔ سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جھکڑ موجودہ رکن قومی اسمبلی اویس حیدر جھکڑ کے والد تھے۔ وہ مختلف ادوار میں قومی […]

گوگل کا پاکستان میں اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ کے آغاز کا اعلان

گوگل نے مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارتوں میں بڑھتے ہوئے خلا کو کم کرنے کے لیے ایک نیا سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف کرایا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد پیشہ ور افراد کو عملی AI مہارتیں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی روزمرہ پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں […]

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کی درخواست پر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق معاملات طے کرنے کے لیے ایک کمیٹی قائم کر دی ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کمیٹی میں مختلف حکام کو شامل […]

اضافی کفایت شعاری اور تحفظ کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل

وفاقی حکومت کے کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کا آغاز کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے اضافی کفایت شعاری اور تحفظ کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ایف بی آر نے اپنے فیلڈ دفاتر اور ہیڈکوارٹر کی 60 فیصد سرکاری […]

close