بیرونِ ملک مقیم پنشنرز کو غیر ملکی کرنسی میں پنشن کی ادائیگی کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کی تفصیلات وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے 33 پنشنرز بیرونِ ملک مقیم ہیں […]
الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے سے متعلق جاری کردہ اعلامیہ واپس لے لیا اور اس حوالے سے تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مراد سعید نے سینیٹ کی رکنیت کا […]
متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کے پہلے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ میں حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے تمام ارکان نے ایوان میں اپوزیشن اتحاد کی حمایت کردی۔ اجلاس میں بے […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کا اہم دورہ مکمل کرلیا، جس کے دوران انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سمیت اعلیٰ ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم […]
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر دو اہم رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم کردی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چودھری محمد یاسین نے سردار خالد محمود چغتائی اور سردار ماجد رزاق کی […]
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی کم از کم ماہانہ تنخواہ میں اضافہ کردیا۔ وفاقی سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار 700 روپے ماہانہ مقرر کی گئی ہے، جس کے بعد تنخواہ میں 3 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوگا۔ 40 ہزار […]
کوئٹہ (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ امریکا کی مسلسل دھمکیوں اور جارحانہ اقدامات سے پورا خطہ اور اسلامی ممالک امن کے حوالے سے بڑے خطرے سے دوچار ہیں۔ امریکا ایک طرف امن معاہدوں کی بات کرتا […]
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودگی میں کوئی اپوزیشن اتحاد نہیں بن سکتا، کیونکہ ان کے بقول پی ٹی آئی کے سیاسی رویے […]
کوئٹہ: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 25 اور 26 اگست کو بھی نہیں چلائی جائے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس کی معطلی سے متاثرہ مسافروں کو ٹکٹوں کی رقم واپس کردی گئی ہے۔ دوسری جانب پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر […]
سعودی عرب میں جاری عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایک کروڑ 52 لاکھ سے زائد افراد نے عمرہ ادا کیا۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے مطابق پہلی سہ ماہی میں عمرہ ادا کرنے والے زائرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 52 […]
کراچی: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے سرکاری گاڑیوں کے استعمال اور ایندھن سے متعلق عائد کفایت شعاری کی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کے ایم سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ستمبر سے کارپوریشن کی تمام گاڑیوں کا استعمال […]