پمز اسپتال کے نرسری فلور پر آتشزدگی کے واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نرسری والے فلور پر لیبر روم اور کینگرو روم بھی موجود ہیں، جبکہ نرسری کے علاوہ آٹھ کمرے ماؤں اور نومولود بچوں کے لیے مختص ہیں۔ […]
پمز اسپتال کی نرسری میں 15 نومولود بچوں کی ہلاکت کے بعد اسپتال کے مالیاتی بجٹ کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ تین سال کے دوران پمز اسپتال کو مجموعی طور پر 22 ارب روپے کا بجٹ فراہم کیا […]
پمز اسپتال انتظامیہ نے نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 14 نومولود بچوں اور ریسکیو کیے گئے ایک بچے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ اسپتال کی دستاویز کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں جویریہ کے نومولود بچے کے والد […]
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے بعد انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل نہ ہونے پر پمز انتظامیہ کو کئی سال سے آگاہ کیا جا رہا تھا۔ […]
وفاقی حکومت نے مسلح افواج کے 9 افسروں کی سول سروس میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ تحریری اعلامیے کے مطابق نفسیاتی اور زبانی امتحان میں تینوں مسلح افواج سے 9 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ ان […]
پاکستانی وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان ترجمان کے پاکستان مخالف بیان کو گمراہ کن اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ وزارت کے فیکٹ چیک کے مطابق افغان میڈیا آماج نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے طالبان رجیم کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے […]
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود بچے جاں بحق ہو گئے۔ اس افسوسناک واقعے کے پیچھے عملے کی غفلت بھی سامنے آئی ہے جس کی تصدیق متاثرہ والدین نے کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آگ لگتے […]
بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں اس درخواست کی سماعت 16 ستمبر کو ہوگی۔ رجسٹرار آفس کے مطابق اس کیٹیگری میں 94 درخواستیں پہلے سے زیر التوا […]
آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے ضلع خاران میں دہشتگردوں کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام بنا دی ہے اور ان کے فرار کے تمام […]
وزیراعظم شہباز شریف نے پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود بچوں کی اموات پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے اور واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے ساتھ […]
پورٹ قاسم کے مین گیٹ کے قریب ایک ٹریلر درخت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ٹریلر ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ٹریلر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے […]