اسلام آباد میں تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسلام آبادکے علاقے بہارہ کہو کے اٹھال چوک پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی۔ پولیس […]
اسلام آباد : پاکستان نے یورپی یونین کے معروف تعلیمی پروگرام ایراسمس پلس میں مسلسل پانچویں سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کر کے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 98 طلبہ ایراسمس پلس اسکالرشپس حاصل کرنے میں کامیاب […]
کراچی: پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن نے شہر میں انسدادِ تجاوزات کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ارب 42 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ریلوے اراضی واگزار کرا لی۔ ترجمان پاکستان ریلویز کراچی کے مطابق وزیرِ ریلوے حنیف عباسی اور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ جمشید عالم کی […]
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے ہیں جبکہ وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی جانب سے اپنی […]
اسلام آباد : پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اسد قیصر، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور نور الحق قادری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں گلگت بلتستان جانے سے روکا گیا، جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما سکردو پہنچنے میں کامیاب ہو […]
پشاور : پاکستان تحریکِ انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات کی خبروں کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کل پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے پارٹی کے تمام اراکینِ صوبائی اسمبلی کو کل شام 7 […]
لاہور: سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر شروع کیا گیا ستھرا پنجاب پروگرام پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ لاہور میں وزیر بلدیات ذیشان رفیق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے […]
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ستھرا پنجاب پروگرام کے سینیٹری ورکرز کے لیے 10 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگرچہ یہ […]
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے ویڈیو پیغام پر تنقید اور منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری نے مشکل ترین حالات میں “پاکستان کھپے” کا نعرہ لگا کر قومی یکجہتی کا پیغام […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ خط میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں انتخابی ماحول سے متعلق تشویشناک اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ خط میں مزید کہا گیا […]
آئی ایم ایف آئندہ 2 سال میں پاکستان کو کتنی رقم دےگا؟ اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ آئندہ 2 سال کے دوران پاکستان کو آئی ایم ایف سے 4 ارب ڈالرز سے زائد رقم فراہم کرنےکا پلان تیارکرلیاگیاہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال […]