اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی فراہم کر رہی ہے اور یہ سہولت آئندہ مالی سال میں بھی جاری رکھی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری […]
گلگت: گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں صدر، وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور وفاقی وزرا کے انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لیے علاقے میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان، Raja Shahbaz نے کہا ہے کہ […]
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ بندش نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی تجاوز کر گیا۔ شہریوں کے مطابق اورنگی، کورنگی، لیاری، ماڑی پور اور […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں اختلاف کا معاملہ سنگین ہوگیا جہاں پارلیمانی گروپ کے واٹس ایپ گروپ میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور میں لفظی تکرار ہوئی۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے گروپ میں وزیراعلیٰ […]
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کراچی میں مبینہ قبضہ مافیا، سرکاری زمینوں کی بندر بانٹ اور شہر کے ماسٹر پلان کی خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت، بلدیاتی اداروں اور بعض سیاسی جماعتوں کو تنقید […]
اگلے مالی سال کے بجٹ میں کیا کچھ سستا ہونے جا رہا ہے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کی اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نئے بجٹ میں مختلف […]
اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کیا جائے گا جس کے بعد صوبے اپنے اپنے بجٹ پیش کریں گے۔ اگلے ماہ وفاق اور صوبے نئے مالی سال کے لیے بجٹ پیش کریں گے۔ پنجاب کا مالی سال 27-2026 کا بجٹ تیار […]
اسلام آباد میں تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسلام آبادکے علاقے بہارہ کہو کے اٹھال چوک پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی۔ پولیس […]
اسلام آباد : پاکستان نے یورپی یونین کے معروف تعلیمی پروگرام ایراسمس پلس میں مسلسل پانچویں سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کر کے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 98 طلبہ ایراسمس پلس اسکالرشپس حاصل کرنے میں کامیاب […]
کراچی: پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن نے شہر میں انسدادِ تجاوزات کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ارب 42 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ریلوے اراضی واگزار کرا لی۔ ترجمان پاکستان ریلویز کراچی کے مطابق وزیرِ ریلوے حنیف عباسی اور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ جمشید عالم کی […]
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے ہیں جبکہ وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی جانب سے اپنی […]