آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سابق قبائلی علاقوں کے لیے ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فاٹا اور پاٹا کو حاصل مختلف ٹیکس رعایتوں میں مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت […]
ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کرپٹو ٹرانزیکشنز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاریاں جاری ہیں اور کرپٹو ٹریڈنگ سے حاصل ہونے والے منافع پر کیپیٹل گین ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرپٹو ٹریڈنگ […]
چترال، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر اور مالاکنڈ کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 191 کلو میٹر اور […]
طالبان رجیم دہشتگرد گروہوں کے خاتمے کے بجائے خطے کو غیرمستحکم کرنے والے شرپسندوں کی پشت پناہی میں مصروف ہے۔ عالمی جریدہ نے افغان طالبان کی دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی اور افغان سرزمین سے پنپتی دہشت گردی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ امریکی جریدے […]
گلگت بلتستان اسمبلی کے الیکشن کی انتخابی مہم آگے بڑھتے ہی سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں لاٹھیاں چل گئیں۔ استور کے حلقہ نمبر 1ضلع بالا میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے کارکن آپس میں جھگڑ پڑے۔ دونوں روایتی حریف پارٹیوں کے کارکنوں میں تصادم […]
وفاقی حکومت نے نئے مالی سال27-2026 کے بجٹ کیلئے اہم معاشی اہداف مقرر کرلیے ہیں۔ نئے مالی سال کےلیے 4715 ارب روپے کا قومی ترقیاتی آؤٹ لے منظور کرلیاگیا ہے۔ اگلے سال کے لیے معاشی شرحِ نمو کا ہدف 4 فیصد تجویز کیا گیا ہے۔ […]
راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیل دائر کرنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکالت ناموں پر دستخط نہ ہو سکے، جس کے باعث قانونی کارروائی میں تاخیر کا امکان پیدا ہو گیا […]
کراچی: کے الیکٹرک کی مین کیبل میں فنی خرابی کے باعث حب پمپنگ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، جس کے نتیجے میں شہر کو یومیہ 85 ملین گیلن (85 ایم جی ڈی) پانی کی فراہمی متاثر ہو گئی ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج […]
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اہم دستاویزات فوری طور پر طلب کر لی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کو ہدایت کی ہے کہ […]
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جو پچھلی بار ہوا، شاید اس سے انہیں تسلی نہیں ہوئی، تاہم اگر دوبارہ کسی مہم جوئی کی کوشش کی گئی تو پاکستان پہلے سے زیادہ مؤثر اور سخت جواب دے […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرپرسن حنا ربانی کھر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں قانونی ہجرت کے فروغ، انسانی سمگلنگ کے خاتمے، اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح و بہبود اور سفارتی اصلاحات سمیت اہم […]