ن لیگ کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔

بیرسٹر افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کرکے قائد ایوان کا منصب سنبھال لیا۔ وہ آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم ہیں۔

نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے ہوگی۔