حکومت نے عمران خان سے متعلق غیر ملکی میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا

حکومت نے عمران خان سے متعلق بعض غیر ملکی میڈیا میں نشر ہونے والی رپورٹس کو گمراہ کن اور منظم منفی پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق عمران خان کسی انتظامی حراست میں نہیں بلکہ مجاز عدالتوں کی […]

بلاول بھٹو کی منگنی یا شادی؟ پیپلزپارٹی نے اصل بات بتا دی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منگنی اور شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر ترجمان مرتضیٰ وہاب نے وضاحت جاری کردی۔ مرتضیٰ وہاب نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی سے متعلق تمام اطلاعات کو […]

سانحہ پمز: اسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کا کچا چٹھا کھل گیا

اسلام آباد کے سرکاری اسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ وارڈ کی نرسری میں آتشزدگی کے بعد انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ دستیاب ریکارڈ کے مطابق کیپیٹل فائر سروسز نے 2018 سے پمز […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی جاتی عمرہ میں نواز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی عمرہ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے نواز شریف کو پمز میں پیش […]

مریم نواز کا جہاز، چیئرمین سینیٹ کی گاڑی بیچ کر عوام کو ریلیف دیں، حافظ نعیم الرحمان نے بڑا دعویٰ کر دیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لگژری جہاز اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی گاڑی فروخت کرکے حاصل ہونے والی رقم سے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور میں دھرنے کے شرکا سے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، مسافر کوچ کو المناک حادثہ پیش آگیا

سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 7 شدید زخمی سوات ایکسپریس وے پر مسافر کوچ اور ڈمپر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 شدید زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق حادثہ سوات ایکسپریس […]

سرفراز بگٹی باغات ختم کرنے کی دھمکیاں دینا بند کریں، وزیرِ اعلیٰ کے بیان پر شدید ردِعمل

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مستونگ اور کھڈکوچہ کے باغات سے متعلق بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ عوام اپنے معاشی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ بی این […]

صحت مند آبادی سے ہی زیادہ پیداواری صلاحیت ممکن ہے، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی (آن لائن) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نارتھ ناظم آباد کراچی میں سیفی ہسپتال کے جدید کارڈیک ونگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ […]

ڈرون حملے کی بڑی کوشش ناکام

پشاور (آئی این پی) تھانہ متنی پر دہشت گردوں کی جانب سے ڈرون کے ذریعے بارودی مواد پھینکنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق حفاظتی اقدامات کے باعث حملے […]

کراچی کے حالات موہنجو داڑو سے بھی بدتر ہیں، فاروق ستار

کراچی (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات موہنجو داڑو سے بھی بدتر ہیں، شہر کے تقریباً 40 ملین افراد بدترین حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔ کراچی کونسل آف […]

بھارت میں قید 25 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس

لاہور (آئی این پی) بھارت میں قید 25 پاکستانی شہری واہگہ-اٹاری سرحد کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق 25 پاکستانی شہریوں کو واہگہ-اٹاری سرحد کے راستے پاکستان لایا گیا، جہاں ہائی کمیشن کے حکام بھی موجود تھے اور انہوں نے […]