پنجاب حکومت سالانہ 5 ارب روپے مریضوں کے علاج پر خرچ کر رہی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میو ہسپتال میں 70 مریض پہلے ہی کینسر مشینوں سے مستفید ہو رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں مزید […]

پاکستانی طلبہ کی شاندار کامیابی، 5 عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستانی طلبا نے عالمی پلیٹ فارم ہارورڈ ماڈل یونائیٹڈ نیشنز چائنا میں شاندار سفارتی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کردیا۔ مقابلے میں 70 سے زائد وفود نے شرکت کی، جہاں پاکستانی طلبا نے بہترین مندوب اور […]

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس استنبول میں طلب

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

کراچی ، نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی کے ایک نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کی تحقیقات میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے، پولیس کے مطابق اسپتال لائی گئی خاتون حاملہ نہیں تھی۔ پولیس تحقیقات کے مطابق خاتون نے سماجی اور خاندانی دباؤ کے باعث خود کو حاملہ ظاہر […]

نئے صوبے ، علیم خان نے بڑا اعلان کردیا

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والی اہم سیاسی شخصیات کے وفود نے ملاقات کی۔ وفود نے نئے صوبوں کے مطالبے پر آواز اٹھانے اور مسلسل حمایت کرنے پر عبدالعلیم خان کو خراج تحسین پیش کیا اور انہیں […]

نواز شریف نے وزیراعظم آزادکشمیر کو 100 دنوں پر مشتمل اصلاحاتی منصوبہ سونپ دیا

نواز شریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کے ساتھ ملاقات میں خطے کے لیے پہلے 100 دنوں پر مشتمل اصلاحاتی منصوبہ شیئر کیا۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اسپیکر آزاد کشمیر طارق فاروق بھی موجود تھے۔ اس دوران […]

بھارتی قید سے 25 پاکستانی رہا

بھارتی حکومت نے 25 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے، جن میں 16 ماہی گیر بھی شامل ہیں۔ رہائی پانے والے ماہی گیروں کا تعلق کراچی کے ساحلی علاقے علی اکبر شاہ گوٹھ، ٹھٹھہ اور سجاول سے بتایا گیا ہے۔ رہائی پانے والے بعض […]

بجلی بندش جاری، لوڈشیڈنگ 16 گھنٹے تک پہنچ گئی ، عوام سراپا احتجاج

شدید گرمی اور حبس کے باعث ملک بھر میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ شارٹ فال کے باعث مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے 16 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا […]

وفاق کے زیر انتظام سرکاری ہسپتالوں کا ایک اور بڑا سکینڈل

ملک کے سات وفاقی سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی 2 ہزار 108 آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق ان اسپتالوں میں طبی عملے کی منظور شدہ آسامیاں 5 ہزار 602 ہیں، جبکہ اس وقت 3 […]

زوردار دھماکہ ، بڑا جانی نقصان

دکی، 30 اگست 2026: تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد (IED) پھٹنے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں افراد آپس میں بھائی تھے، […]

خوشخبری ، تاجروں اوردکانداروں کی سہولت کیلئےبڑی سکیم متعارف

تاجروں اور دکانداروں کی سہولت کے لیے آسان ٹیکس اسکیم متعارف کرا دی گئی ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کراچی کے تاجروں کو بتایا کہ اس اسکیم کا مقصد ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا ہے۔ اسکیم کے تحت دکاندار سالانہ فروخت […]