صوبہ سندھ سے سال 2014 میں دریافت شدہ تیل و گیس کے ذخائر اب پیداوار میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ سندھ کے علاقے گمبٹ […]
بجلی تقسیم کار کمپنی میں جونیئرز انجینئر کی بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے تنخواہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ اور پرکشش مراعات ملیں گی۔ بجلی تقسیم کار کمپنی پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) میں جونیئر انجینئرز کی کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا […]
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط آج منظور ہونے کا امکان ہے، جس کے بعد رقم جلد ہی اسٹیٹ بینک کے اکاونٹ میں منتقل کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے […]
پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان اور خوست کے متاثرین کے لیے بڑی امداد جاری کرتے ہوئے کہا ہر خاندان کو ماہانہ 12 ہزار 120 روپے نقد دیے جائیں گے جبکہ نقد رقم کے علاوہ ہر خاندان کو ماہانہ 8 ہزار روپے مالیت […]
ملٹی ڈومین آپریشن کی بدولت معرکۂ حق میں کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی ڈاکومنٹری جاری کر دی گئی۔ معرکۂ حق میں بھارت کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاکستان نے ملٹی ڈومین آپریشن کر کے دنیا پر ہیبت طاری کر دی۔ جدید […]
اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (آئی سی ایچ ایس) اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والوں نے ایک ایسے فراڈ کا انکشاف کیا ہے جسے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ہاؤسنگ فراڈز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ اس فراڈ کے تحت مبینہ […]
پنجاب میں میرج سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے نئی سہولت متعارف کروادی گئی ہے۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) کے تحت 15 ای خدمت مراکز پر میرج سرٹیفکیٹ کے حصول کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ شہری اپنی شادی کی رجسٹریشن بغیر […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو فوری طور پر شفا اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے اپنے بیان میں کہا کہ رات کو […]
وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر چوہدری محمد رشید کو وزارت سے برطرف کر دیا. برطرفی کا فیصلہ وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر فوری طور پر نافذ کر دیا گیا۔ چوہدری محمد رشید کے پاس پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی وزارتیں […]
جھل مگسی میں خاران سے لاڑکانہ جانے والی بس کو باریجہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں 8 افراد […]
سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نے آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جو پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت خود نواز شریف کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مریم نواز سمیت دیگر اہم رہنما شرکت کریں گے۔ پارلیمانی بورڈ […]