آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے اچھی خبر آگئی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض کی قسط کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق قرض کی یہ رقم ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامز کے تحت فراہم کی جائے […]

نادرا ویب سائٹ نئے فیچرز کے ساتھ متعارف، ب فارم کب ایکسپائر ہوگا؟

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی ویب سائٹ کو نئے فیچرز کے ساتھ اپ گریڈ کر دیا ہے، جس میں ب فارم کی میعاد ختم ہونے سے متعلق معلومات بھی شامل کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے شہریوں کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں خطے کے دیگر […]

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح میں اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے۔ حکومتی فیصلے کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 13 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول پر لیوی کی شرح 117 […]

پاکستانی جین زی کی آن لائن جنگ

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے معرکہ حق میں پاکستانی جنریشن زی کی کارکردگی کو سراہا۔ معرکہ حق سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت سے جنگ میں پاکستان کی نوجوان نسل نے ایسی ایسی میمز بنائیں […]

کن طلبہ کا امتحان دوبارہ ہوگا؟

کراچی:  کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے ایس لیول میتھ کا لیک شدہ پرچہ منسوخ کر دیا اور دوبارہ امتحان 9 جون کو لیا جائے گا۔ یہ امتحانی پیپر کسی بھی طالب علم کے نتائج میں شامل نہیں کیا جائے گا۔کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن ن کی جانب سے […]

پاکستان اب صرف ایٹمی طاقت نہیں، عالمی ثالث بن چکا ہے، سردار مسعود خان

اسلام آباد:    امریکہ اور چین میں پاکستان کے سابق سفیر اور اقوام متحدہ میں سابق مستقل مندوب سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ معرکہ حق اور اس کے بعد حاصل ہونے والی سفارتی کامیابیوں کے نتیجے میں پاکستان ایک قابلِ اعتماد علاقائی طاقت، مؤثر […]

مریم نواز کے خصوصی احکامات، لاہور میں جشنِ فتح کیلئے زبردست انتظامات

لاہور:   وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر معرکہ حق کی فتح کا پہلا جشن منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ایم ڈی راجہ منصور احمد نے کہا کہ پی ایچ اے نے ریس کورس پارک کے باہر خوبصورت فلوٹس سجا دیئے ، فلوٹس کا مقصد مسلح […]

یو اے ای میں پاکستانیوں کیلئے خطرے کی خبریں؟ وزارتِ داخلہ نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد :   وزارتِ داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ مخصوص بنیادوں پر بے دخلی سے متعلق سوشل میڈیا اور بعض ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے […]

پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم رہنما پارٹی چھوڑنے کیلئے تیار

: آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔   آزاد کشمیر کی سیاست میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی […]

بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی کیس؛ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب

بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی سے متعلق درخواست پر  سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی کی درخواست پر سماعت کی تھی، […]

close