اسلام آباد: خطے کی صورتحال کے حوالے سے سفارتی سطح پر جلد اہم پیشرفت کا امکان ہے،امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہونے اور متعلقہ اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ذرائع نے […]
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں استحکام، ہم آہنگی اور پائیدار ترقی کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ اسحاق ڈار نے سائوتھ ایشین فیڈریشن آف اکائونٹنٹس کانفرنس کے موقع پر سافا عہدیداران سے سائیڈ لائن ملاقات […]
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پختون خطہ اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے۔میاں افتخار حسین نے بیان میں کہا کہ ناکام پالیسیوں کی بدولت ایک طرف دہشت گردی اور بے امنی نے عوام کی زندگی […]
تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو عوامی استحصال قرار دیتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری پہلے ہی سنگین سطح پر ہے، […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو آمدن کا بڑا ذریعہ بنا لیا ہے اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑا حصہ مختلف ٹیکسز اور چارجز پر مشتمل ہے۔ پیٹرول […]
وزیر اعظم شہباز شریف کے چین کے اہم دورے کا شیڈول طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف تئیس سے پچیس مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران ان کی چین کے صدر شی جن پنگ […]
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، کیونکہ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]
ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار ایک بار پھر بڑھ گئی ہے اور حالیہ ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی […]
ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے ٹرانسپورٹ سیکٹر پر براہِ راست اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث کاروباری لاگت میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس صورتحال کے پیشِ نظر گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی اپنے کرایوں میں ردوبدل […]
چین نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ اس نے گزشتہ سال بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کی تھی۔ ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق انجینئرز نے سرکاری میڈیا کو بتایا کہ تنازع کے دوران تکنیکی مدد […]