پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں قومی اسمبلی ایوان کے اندر کی حکمت عملی زیر بحث آئے گی، پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر کی ایڈوائزری کمیٹی کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، جے ایف تھنڈر اور میزائل نواز شریف کے بنائے ہوئے ہیں۔ واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ہر سال دس مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ مرکزی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ یوم معرکہ حق ملک میں جوش و خروش اور جذبہ ملی وحدت سے منایا جائے گا۔ […]
گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن نے وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ گلگت کے دوران انتخابات سے قبل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سابق وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 7 امیدواروں اور رہنماؤں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ […]
بلوچستان کے علاقے لک پاس میں واقع پاکستان کسٹم کے ویئر ہاؤس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے دوران ایل پی جی باوزر اور گیس سلنڈرز میں پے در پے دھماکوں سے کم از کم 37 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جبکہ اربوں روپے مالیت کا […]
سپریم کورٹ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سےمتعلق اہم قانونی اصول طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مشترکہ جائیداد کا کوئی بھی حصہ دار اپنے موروثی حصے سے زیادہ جائیداد منتقل نہیں کرسکتا۔ جسٹس شکیل احمد کی کی جانب سے […]
شہر قائد میں الفلاح شعبہ تفتیش پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک بڑی کارروائی میں عید سے قبل مارکیٹ میں جعلی کرنسی فروخت کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔الفلاح شعبہ انویسٹیگیشن نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے عید سے قبل مارکیٹ میں جعلی کرنسی پھیلانے […]
سابق صوبائی وزیر اور رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی کے ڈیرے پر مخالفین نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایوب گادھی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک بھر میں غیر رجسٹرڈ شہریوں، خصوصا خواتین کیلئے اہم سہولت متعارف کرا دی جس کے تحت مخصوص عمر سے زائد افراد اب پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر بھی قومی شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔نادرا حکام کے […]
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کے25کروڑعوام بنیان مرصوص ہیں۔صوبائی دارالحکومت میں واہگہ باڑدر پرجشنِ معرکہ حق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جس نے بھی ریڈلائن کراس کرنے کی کوشش پاکستان نے اسکا غرور خاک میں […]
لاہور : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے۔صوبائی دارالحکومت میں ڈیجیٹل میڈیا لیڈر شپ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ دنیا میں سیاسی حالات بدل رہے ہیں، جنوبی […]