نائب وزیراعظم اور وزیرداخلہ سمیت اہم کابینہ اراکین نے کیئر اسٹارمر سے استعفیٰ مانگ لیا

بلدیاتی الیکشن میں ناکامی کے بعد برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر پر وزیر داخلہ شبانہ محمود سمیت 70سے زائد لیبر پارٹی کے ایم پیز نے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے برطانوی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سینئر برطانوی وزرا استعفے کا […]

عوام کے لیے خوشخبری، ٹریفک قوانین کے جرمانوں میں کمی اور سزائیں ختم کرنے سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری

عوام کے لیے خوشخبری، محکمہ قانون پنجاب نے ٹریفک قوانین کے جرمانوں میں کمی اور سزائیں ختم کرنے سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پرانے آرڈیننس میں لائسنسنگ سے متعلق جرم کی سزا 50 ہزار سے ایک لاکھ جرمانہ اور قید کو نئے بل […]

دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی :  راولپنڈی میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے اطراف ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔اس متعلق جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ […]

گرمیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا

کوئٹہ:   حکومتِ بلوچستان محکمہ سکول ایجوکیشن نے صوبے کے سمر زون میں واقع تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسمِ گرما کی طویل تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات 23 مئی 2026 سے 31 جولائی 2026 تک […]

صحت مصنوعات پر ٹیکس ختم کرنے کی قرارداد منظور

کوئٹہ:   بلوچستان اسمبلی نے خواتین کی صحت اور حفظانِ صحت سے متعلق مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی، جس میں خواتین کی صحت سے متعلق تمام مصنوعات اور ان کے خام مال پر جنرل سیلز ٹیکس اور اضافی سیلز ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ […]

ون وے، لائسنس اور خلاف ورزیوں پر سزائیں ختم

  لاہور:  محکمہ قانون پنجاب نے ٹریفک قوانین کے جرمانوں میں کمی اور سزائیں ختم کرنے سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پرانے آرڈیننس میں لائسنسنگ سے متعلق جرم کی سزا 50 ہزار سے ایک لاکھ جرمانہ اور قید کو نئے بل میں 10 ہزار سے […]

خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے، خواجہ آصف کا بڑا بیان

اسلام آباد :  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بنوں پولیس چوکی پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے، اتنی احسان فراموشی انسانی تاریخ میں کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی۔پارلیمنٹ ہائوس میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

مہنگائی کم کرو ورنہ…؟ ایوانِ صدر سے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد :  صدر مملکت آصف علی زرداری مہنگائی میں کمی، اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ممکنہ اقدامات کی ہدایت کردی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت سے ایوان صدر میں ملاقات […]

عوام ہوشیار: مزید سینکڑوں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں

پنجاب میں مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں سامنے آ گئی ہیں جس کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) اپنی سرکاری ویب سائٹ پر مجموعی طور پر 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ […]

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو بڑا ریلیف مل گیا

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ 26 نومبر کو احتجاج کے کیس میں علیمہ خان کی جانب […]

close