میٹرک پاس خواتین کے لیے مفت لیپ ٹاپ اور ماہانہ وظیفہ حاصل کرنے کا شاندار موقع

خواتین کے لیے 70 کروڑ روپے کا ‘ای لرن شی ارن’ پروگرام شروع کردیا ، جس کے تحت میٹرک پاس خواتین کے لیے لیپ ٹاپ اور ماہانہ وظیفہ حاصل کرسکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی خواتین کو آن لائن کام […]

تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں بڑی رعایت کا امکان ہے ، حکومت کا تنخواہوں میں اضافے کے بجائے ٹیکس بوجھ کم کرنے پر غور کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر […]

حکومت کا ملک بھر کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی سہولت کیلئے اہم فیصلہ

حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے […]

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام سامنے آ گیا

اکستان تحریک انصاف نے معرکۂ حق کی فتح کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال قبل پاکستان کی مسلح افواج نے4 روزہ تنازع کے دوران بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر عسکری […]

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست مسترد کردی

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست مسترد کردی،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے رپورٹ میں کہا کہ جیل ملاقات کے بعد باہر آکر سیاسی گفتگو کی جاتی ہے،بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں سے متعلق بہن مریم ریاض […]

سرکاری اداروں میں جمعہ کی تعطیل ختم ہو گی یا نہیں ؟سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

  کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے انجینئرنگ ونگ کے ملازمین کی جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم کرتے ہوئے ورک فرام ہوم کی سہولت بھی واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انجینئرنگ ونگ کے تمام افسران اور عملے کو اب جمعہ […]

خبردار!بیرونِ ملک جانے والے ان ہدایات کو لازمی مدنظر رکھیں

بیرون ملک سفر سے قبل کسی بھی مسافر کا سامان کی پیکنگ اور دیگر قوانین اور ہدایات سے متعلق آگاہ ہونا بے حد ضروری ہے تاکہ ایئرپورٹ پر قانونی پیچیدگیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ایف آئی اے کی پالیسیوں اور ہدایات کے مطابق بیرونِ […]

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے لاکھوں روپے جیتنے کا شاندارموقع

: نیشنل سیونگز سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ 100 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 54 ویں قرعہ اندازی 15 مئی 2026 کو منعقد کی جائے گی۔ بانڈ ہولڈرز پہلی بڑی رقم کے لیے پرامید ہیں۔ پہلا انعام: 7,00,000 روپے (صرف ایک خوش نصیب […]

بڑی اکھاڑ پچھاڑ، سیکڑوں افسران کے تبادلے کردئیے گئے

 لاہور ہائیکورٹ نے ایک سو  جوڈیشل افسران کے تبادلے کردئیے، تبدیل ہونے والوں میں دو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور 98 سینئر سول ججز شامل ہیں۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف اضلاع […]

ہڑتال کا اعلان ،سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) نے خیبرپختونخوا میں 12 اور 20 مئی کو ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اگیگا کے مطابق آج صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تالا بندی کی جائے گی جبکہ دوپہر 12 بجے تمام […]

حکومت کیجانب سے کفایت شعاری مہم کے تحت ایندھن کی بچت کیلئے نافذ پابندیوں میں توسیع

وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت ایندھن کی بچت کےلیےنافذ پابندیوں میں توسیع کردی۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے کفایت شعاری مہم میں توسیع کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق  ایندھن کے تحفظ،کفایت شعاری اقدامات کے تحت نافذ پابندیوں […]

close