پیسکو ملازمین کے مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کردی گئی ہے، جبکہ گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کو مفت یونٹس کے عوض ماہانہ نقد ادائیگی کی جائے گی۔ پیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مفت بجلی یونٹس کی مونیٹائزیشن کی منظوری دیتے ہوئے […]
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ صوبہ اسلام آباد کے سب سے بڑے حامی ہیں اور نئے انتظامی یونٹس کے قیام کو کوئی فرد یا نمائندے نہیں روک سکتے۔ قومی پالیسی مکالمے سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ وہ […]
پی ٹی آئی نے کراچی میں جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پورٹیبل جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے خصوصی ٹرکس بھی تیار کرلیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو 6 ستمبر کو شاہراہ قائدین پر جلسے […]
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کے لیے مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرکے اس کے عوض ماہانہ نقد ادائیگی کی منظوری دے دی ہے۔ پیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مفت بجلی یونٹس کی مونیٹائزیشن کی منظوری […]
وزارت مذہبی امور نے نجی حج اسکیم کے تحت حج پیکیجز کے انتخاب اور رقم کی ادائیگی کے لیے آخری تاریخ 20 نومبر 2026 مقرر کردی ہے۔ وزارت کے مطابق رواں سال نجی حج اسکیم کے تحت عازمین کی سہولت کے لیے 14 لاکھ روپے […]
وزیرآباد کے مقام پر دریائے چناب میں سیر کے دوران کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد دریا میں ڈوب گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق […]
انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کردی۔ مسلم لیگ ن کے دفتر کو جلانے، کلمہ چوک پر کنٹینر نذر آتش کرنے سمیت 9 […]
رحیم یار خان کے شیخ زید اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں آگ لگنے کے باعث اسپتال میں دھواں پھیل گیا، تاہم بروقت کارروائی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس کے بعد آپریشن تھیٹر […]
سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کے لیے مشکل ترین دور میں شیر افضل مروت نے گراؤنڈ میں آکر بھرپور کردار ادا کیا اور مختلف اضلاع میں مہم چلا کر کارکنوں کا حوصلہ […]
سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے سے 10 روز قبل سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی کال آئی تھی اور ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان بات نہیں مان رہے، آپ انہیں […]
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی متعدد افراد گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے اور محفوظ مقامات پر جمع ہوگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]