ڈرگ کوئین انمول پنکی کے مزید 7 قریبی ساتھیوں کےنام سامنے آگئے، جنہیں مفرور قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں انمول عرف پنکی کے خلاف دائر منشیات کے مقدمے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ […]
وفاقی حکومت نے اعلیٰ اور وسطی سطح کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جبکہ مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں چیف فنانس افسران (سی ایف اوز) کی تعیناتیوں سمیت پاکستان ریلویز اور پولیس سروس آف […]
وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کی لازمی رجسٹریشن رواں ماہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج 2027 کی رجسٹریشن کے لیے کارآمد پاکستانی پاسپورٹ کا ہونا لازمی ہے جس کی میعاد 16 نومبر 2027 […]
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی ہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق یورپی ممالک میں جون 2026 سے نئے پناہ گزین اور مائیگریشن کے معاہدے کا اطلاق شروع ہورہا ہے جس کا مقصد نظام کو تیز، منظم […]
اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع کے حوالے سے نئے پرافٹ ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 12.24 فیصد جبکہ خصوصی بچت اکاؤنٹس پر اوسط منافع 12.4 فیصد مقرر کیا گیا […]
مانسہرہ: وادی کاغان میں شدید آندھی اور طوفانی ہواؤں کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق شوگراں روڈ پر تیز ہوا کے دوران ایک درخت گاڑی پر آ گرا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی […]
کراچی: سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو لفٹ کے بہانے لوٹنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی، جس کے دوران محمد کامران ولد محمد آصف اور محمد اسد […]
لاہور: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی بجٹ میں تنخواہوں کے لیے 650 ارب روپے جبکہ پنشن کے لیے 505 ارب 80 کروڑ روپے […]
ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ژوب کے جنوب میں 95 کلومیٹر […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے آئینی و مالی حقوق کے تحفظ کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے اور اس حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق ضروری ہے۔ انہوں نے مفتی محمود مرکز میں […]
اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے دوران محصولات میں مزید اضافے اور ٹیکس اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی دستاویزات میں […]