وزیراعلیٰ پنجاب کا کرپشن کے خلاف جہاد کا اعلان

لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز نے کرپشن کے خلاف جہاد کا اعلان کیا ہے اور پنجاب کے تمام محکموں سے کرپشن کا خاتمہ ان کا مشن ہے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب […]

پٹرولیم لیوی کم ہوگی یا نہیں؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات جمعرات کو دوبارہ ہوں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان […]

طالب علموں کا انتظار ختم! انٹر کے رزلٹ کا اعلان

فیصل آباد (آن لائن) تعلیمی بورڈ فیصل آباد انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 22 ستمبر کو کرے گا جبکہ نتائج کا باقاعدہ اعلان 23 ستمبر کو کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پوزیشن ہولڈرز کے لیے تقریب تقسیم انعامات تعلیمی بورڈ فیصل […]

وزیراعظم ملاقات کیلئے وقت نہیں دیتے، اہم وفاقی وزیر پھٹ پڑے، وزارت چھوڑنے کی دھمکی

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے شکوہ کیا ہے کہ وزیراعظم انہیں ملاقات کے لیے وقت نہیں دیتے، ان کا کہنا ہے کہ کوشش ہے جلد وزیراعظم سے ملاقات ہو، بصورت دیگر وہ وزارت چھوڑ دیں گے۔ ایک انٹرویو میں قیصر احمد […]

13 سالہ مارشل آرٹس اسٹار فاطمہ نسیم نےاہم اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان کی مارشل آرٹس ایتھلیٹ فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ فاطمہ نسیم نے ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر ایک منٹ میں 340 پنچز لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کرا لیا۔ اس سے قبل یہ […]

نادرا نے شہریوں کیلئے ایک زبردست سہولت متعارف کروا دی

نادرا نے شہریوں کے لیے ایک بڑی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ اب کسی بھی کام کے لیے نادرا دفتر میں قطار میں لگ کر باری کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے کسی بھی […]

بیرسٹر گوہر نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو دہشتگردی سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے بیان […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ،اہم شخصیت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

نوشکی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر اور یوسی چیئرمین میر عبدالرحمان لانگو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ رات کلی نوکجو میں میر عبدالرحمان لانگو کے گھر میں فائرنگ کی، جس کے بعد 5 […]

سابق پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد عدالت سے اہم خبر آ گئی

انسداد دہشتگردی عدالت نے حماد اظہر کا 21 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے حماد اظہر کے 60 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ عدالت نے ابتدا میں 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا، تاہم 20 روزہ ریمانڈ کی آخری […]

اسلام آباد اسمبلی کیلیے مجوزہ ڈرافٹ وزیر اعظم کو پیش، وزیر اعلیٰ یا میئر کے عہدے کی تجویز

وزیر اعظم شہباز شریف کو اسلام آباد اسمبلی کے قیام کا مجوزہ مسودہ پیش کر دیا گیا ہے۔ یہ مسودہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں قائم اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے تیار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسودے میں آئینی ترمیم […]

بلاول کو پیغام ہے ہمارے راستوں میں خندقیں کھودی جا رہی ہیں: سہیل آفریدی

*سہیل آفریدی: ہمارے راستوں میں خندقیں کھودی جا رہی ہیں، بلاول بھٹو وضاحت دیں* وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو پیغام ہے کہ ان کی تحریک کے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔ حیدرآباد روڈ […]