*لاہور – میاں پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق* لاہور کے علاقے میاں پلازہ، اللہ ہو چوک کے قریب سروس روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک نامعلوم موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے فرانس کا دو روزہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری برطانیہ کے دورے کے بعد دو روزہ دورے پر فرانس جانے والے تھے، تاہم فرانس کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع […]
یوم فضائیہ پر صدر مملکت اور وزیراعظم نے پاک فضائیہ کے شہداء کو خراج عقیدت اور افسران و جوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے الگ الگ پیغامات میں صدر آصف زرداری نے پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ […]
پاکستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے بھارت کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بھارت کشمیری عوام سے کیا گیا حقِ خودارادیت کا وعدہ پورا کرے۔ […]
ٹریفک پولیس نے شہر کی مختلف شاہراہوں کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ گرومندر سے نمائش آنے اور جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق سڑکوں پر رکھے گئے کنٹینرز بھی ہٹا دیے گئے ہیں جس کے بعد […]
کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کندھ کوٹ کے سوکر موڑ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں […]
حیدرآباد (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے دہشتگردی سے متعلق متنازع بیان پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے معافی کا مطالبہ کردیا۔ حیدرآباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ایک جعلی وزیراعلیٰ نے بیان دیا ہے کہ مجھے بھارت […]
ای پاسپورٹ کے حصول کے خواہشمند شہریوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔ ترجمان کے مطابق 7 ستمبر سے نادرا کے تمام سینٹرز پر ای پاسپورٹ بنوانے کی سہولت دستیاب ہوگی۔ کراچی سمیت پاکستان بھر کے نادرا سینٹرز سے شہری ای پاسپورٹ کی تجدید اور […]
پشاور (آن لائن) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ڈرون حملے میں سرائے نورنگ سے تعلق رکھنے والا سیکیورٹی اہلکار رضوان اللہ ولد قسم خان شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جنوبی وزیرستان وانا میں ڈیوٹی کے دوران ڈرون حملے میں رضوان اللہ شہید […]
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 6 ستمبر غیر معمولی شجاعت اور بے مثال بہادری کا تاریخ ساز دن اور ایک ناقابلِ فراموش، قابلِ فخر درخشاں باب ہے۔ یوم دفاع و شہدا کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام […]
لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے، اس روز پاک فوج نے جرات و بہادری کی لازوال مثالیں قائم کیں جبکہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے تاریخ رقم کی۔ […]