کوکین کیسے ملتی تھی، نیٹ ورک میں کون کون شامل؟ انمول پنکی نے سب بتا دیا

 کوکین سپلائی کرنے والی ملزمہ انمول عرف پنکی کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں منشیات کی اسمگلنگ، پولیس افسران سے تعلقات اور نیٹ ورک چلانے کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات کیے گئے ہیں۔ ملزمہ انمول عرف پنکی نے بتایا کہ […]

کس کس کو تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ منظر عام پر آگیا

 سیاستدانوں اور اہم سرکاری شخصیات کو ملنے والے تحائف کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔    کابینہ ڈویژن نے جنوری سے مارچ 2026 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈجاری کر دیا جس کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق […]

بلاول بھٹو نے شازیہ مری کو پریس کانفرنس کے دوران جھاڑ دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری  نے پریس کانفرنس کے دوران شازیہ مری کو جھاڑدیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ۔ بلاول بھٹو زرداری سے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو اس پر […]

مہنگائی کیلئے ہوجائیں تیار ،11 نئی شرائط عائد، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عوام مہنگائی کیلئے ہوجائیں تیار,  آئندہ مالی سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے اورآئی ایم ایف نےمہنگائی 8.4فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔   آئی ایم ایف نےپاکستان کی اسٹاف کنٹری رپورٹ جاری کردی جس کے  مطابق پاکستان میں […]

ایک اور اہم استعفیٰ

برطانوی وزیر اعظم کیئرسٹارمر کیخلاف لیبر پارٹی میں بغاوت تیزہوگئی اور وزیر صحت بھی مستعفی ہوگئے۔ وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہیں اب وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد نہیں رہا۔ ویس اسٹریٹنگ نے اپنے بیان […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم شخصیت انتقال کر گئے

 سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ہارون جہانگیر انتقال کر گئے ہیں، جس پر طبی اور سرکاری حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ہارون جہانگیر ایک تجربہ کار اور ذمہ دار افسر تھے جنہوں نے محکمہ صحت میں اپنی خدمات […]

سرکاری ملازمین کی ترقیوں کے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ سنادیا۔ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی نےتحریری فیصلہ جاری کیا،سات صفحات کا فیصلہ عدالتی نظیر قراردیاگیاہے۔ فیصلے میں کہاگیاہے کہ اپ گریڈیشن کسی ملازم کا قانونی یا موروثی حق نہیں ہے، پوسٹ اپ […]

سولر سسٹم پر صارفین کیلئے نئی شرط

لاہور:   الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو نے نئی سولر پالیسی کے تحت 14 کلو واٹ سے زائد سسٹم پر اپنا ٹرانسفارمر لگانا لازمی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نیٹ میٹرنگ کے تحت سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کے لیے نئے قواعد […]

شہریوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان، کرپشن بے نقاب کرنے پر مراعات ملیں گی

پشاور:  وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کی عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کے پی بدعنوانی کے خلاف سخت ترین کریک ڈان شروع کرتے ہوئے حکومت نے کرپشن کے تمام راستے بند کر دیے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ کرپشن کے معاملے […]

جعلی ملازمتوں کو کیسے پہچانیں؟

دنیا بھر سے روز سیکڑوں ملازمت کے اشتہارات آتے ہیں ان میں سے کون اصلی اور کون جعلی ہیں کیسے پہچانیں۔ اکثر پاکستانیوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بیرون ملک جا کر روزگار کمائیں اور اپنے اہل خانہ کا مستقبل روشن بنائیں۔ دنیا بھر […]

close