خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں رات گئے شنکی ڈیم کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار ظفران شہید جبکہ محمد امتیاز زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ شنکی ڈیم کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم […]
سابق پاکستانی کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے عمران خان کی صحت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے دوست اور سابق کپتان کو بہت یاد کرتے ہیں اور ان کی صحت کے معاملے پر کسی […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے ’مکہ دفاعی معاہدے‘ کی شقوں میں کوئی ابہام نہیں اور کسی ایک رکن ملک پر حملہ تینوں ارکان پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ خواجہ آصف […]
ٹھٹھہ، پیر جو گوٹھ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹریکٹرٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرانے کے بعد حادثے کا شکار ہوئی، […]
وفاقی حکومت نے صوبائی دائرہ اختیار میں آنے والی 17 وزارتوں کو بند کرنے سے متعلق احکامات پر عملدرآمد سے انکار کردیا، جس کے باعث 18ویں آئینی ترمیم کے مکمل نفاذ کی خواہاں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کے ساتھ اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ صوبائی دائرہ […]
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صوبوں کے مسائل اور ملک کو درپیش چیلنجز پر پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کر دیا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مسائل کا حل کوئی ایک سیاسی جماعت نہیں […]
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے جنرل پروویڈنٹ فنڈ پر منافع کی شرح کم کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مالی سال 2025-26 کے لیے جی پی فنڈ میں جمع رقوم اور سبسکرائبرز کے کریڈٹ بیلنس پر منافع کی شرح 12.05 […]
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی تمام صوبوں کو پاکستان کی یکساں اکائیاں سمجھتی ہے اور صوبوں کے عوام میں نفرت یا تفریق پیدا […]
وزیر داخلہ محسن نقوی کی نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے عوامی رضامندی لینے کی تجویز نے نئی آئینی بحث چھیڑ دی ہے۔ ماہرین اب آئین کے آرٹیکل 48 اور 239 کی تشریح کو اہم قرار دے رہے ہیں۔ محسن نقوی نے […]
وزارتِ خزانہ نے پنشنرز کے لیے نئے قواعد جاری کر دیے ہیں، جن کے تحت اب پنشن کی ادائیگی ڈیجیٹل پنشن نظام کے ذریعے کی جائے گی۔ نئے قواعد کے مطابق پنشنرز کو ہر چھ ماہ بعد نادرا کے ذریعے اپنی ڈیجیٹل تصدیق کرانا ہوگی۔ […]
پشاور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت احساس بزرگ کارڈ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں بزرگ شہریوں کو مفت بی آر ٹی سروس فراہم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ احساس بزرگ کارڈ کے تحت 60 سال اور اس سے زائد […]