وزیراعلیٰ مریم نواز کا وہ اسپیشل ٹاسک جس نے کھلبلی مچا دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی ٹیم بہاولپور پہنچ گئی، جہاں عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرپرسن وزیراعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں اور متعلقہ حکام کو […]

دفاعی بجٹ میں اضافہ کیوں ہوا ؟وزیر خزانہ نے وجہ بیان کردی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ 2026-27 میں دفاعی بجٹ میں اضافے کی وجہ بتادی ان کا کہنا ہے کہ دو صوبوں میں امن و امان کی خرابی کے پیش نظر دفاعی بجٹ بڑھایا۔ بجٹ پیش کرنے کے بعد وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے  اے […]

وزیراعظم شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے، اس لیے انہیں حکومت بنانے کی دعوت دیتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم […]

تعلیم کے شعبے کیلیے حکومت کا بڑا فیصلہ

 وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 میں دانش اسکولز نیٹ ورک کے لیے تقریباً 22 ارب روپے مختص کیے جارہے ہیں۔ بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ موجودہ بجٹ میں دانش اسکولز نیٹ ورک […]

بجٹ میں مزدور کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ ، کتنا ؟ جانئے

بجٹ 2026-27 میں مزدور کی کم از کم تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا […]

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر، صارفین کو مشکلات

دنیا بھر میں صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا کمپنی ’میٹا‘ کے پلیٹ فارمز انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر کے استعمال میں مشکلات کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔ صارفین کی ڈیجیٹل پلیٹ فارنز تک رسائی کی مانیٹرنگ کرنے والی عالمی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے […]

مزدور اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں اضافہ، انکم ٹیکس میں‌ ریلیف

وفاقی حکومت نے مالی سال دو ہزار چھبیس تا دو ہزار ستائیس کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں سات فیصد جبکہ مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت میں دس فیصد اضافے کا […]

نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچے تھے ،جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور مسلم لیگ […]

بجٹ 2026-27: کس بڑے منصوبے کے لیے کتنا بجٹ رکھا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

وفاقی حکومت کی جانب سے آج سہ پہر تین بجے قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ اور سالانہ پلان کی تفصیلات بجٹ دستاویز کے ذریعے سامنے آ گئی ہیں جن میں آئندہ مالی سال کے بڑے اور ترجیحی […]

بجٹ میں تنخواہوں میں دو الگ الگ شرح سے اضافے، کن ملازمین کی کتنی تنخواہ بڑھے گی؟

اسلام آباد : بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 2 الگ الگ شرح سے ہونے کا امکان ہے، گریڈ1 سے 16 تک ملازمین کے لئے زیادہ اور گریڈ 17 سے 22 تک کے لیے کم اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال […]

close