اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ آئندہ ایک یا دو روز میں طے پا جائے گا، جبکہ اس عمل میں پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر تسلیم کیا […]
لاہور: چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان میں بے امنی پھیلانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا، تاہم دشمن اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو رہا۔ لاہور چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی ایکشن کمیٹی کے بیشتر مطالبات تسلیم کیے جا چکے ہیں، لیکن اس کے باوجود احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا […]
جنسی زیادتی کا شکار بچے اکرام اللہ نے بتایا کہ والد کی وفات کے بعد خوارج اسے اپنے ساتھ منظر خیل مرکز لے گئے، جہاں وہ اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرتے تھے۔ اس مرکز میں تین سے چار بچے اور بھی تھے، جن کے […]
دبئی ایئرپورٹ پر ایک لاوارث سوٹ کیس سے حیران کن اور خوفناک نوعیت کی اشیاء برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کے مطابق جب مشکوک سوٹ کیس کی تلاشی لی گئی تو اس کے اندر سے بڑی تعداد میں زندہ جانور برآمد ہوئے، جن […]
لاہور میں مہنگائی کے دباؤ میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں دودھ اور دہی کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں دودھ کی قیمت 220 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے، جبکہ دہی 240 روپے فی کلو کے حساب سے […]
حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں ٹیکس ہدف اور نئے ٹیکس اقدامات کے ذریعے ریونیو بڑھانے کا بڑا منصوبہ پیش کیا ہے، جس کے تحت کئی روزمرہ استعمال کی اشیاء اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز دی گئی ہے۔ […]
وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے بھاری قرض لینے اور سود کی ادائیگی سے متعلق نئے مالی تخمینے جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق آئندہ سال بھی ملک کا مالی ڈھانچہ قرضوں پر انحصار جاری رکھے گا۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق حکومت […]
سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے، جن کے تحت عدالتی نظام میں کئی انتظامی اور ضابطہ جاتی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ضابطہ اخلاق میں وفاقی آئینی عدالت کا نام بھی شامل کر […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول پر عائد لیوی میں کمی جبکہ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 9 روپے 24 […]
حکومت نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس نظام میں بڑی تبدیلیاں متعارف کراتے ہوئے ٹیکس سلیبز کی ساخت کو ازسرِنو ترتیب دے دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت ٹیکس سلیبز کی تعداد چھ سے بڑھا کر […]