اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 2026-27 پر جاری بحث کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی معاشی پالیسیوں اور بجٹ تجاویز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، جبکہ حکومتی اور اتحادی اراکین نے بجٹ کو موجودہ حالات میں متوازن اور بہترین قرار دیا۔ […]
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئے، جہاں پارٹی کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کے درمیان لفظی محاذ آرائی دیکھنے میں آئی۔ رپورٹس کے مطابق حیدرآباد میں خطاب کرتے ہوئے خالد […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران رکنِ اسمبلی شاندانہ گلزار خان نے وفاقی بجٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ سے امیر طبقہ مزید امیر ہو جائے گا جبکہ عام آدمی پر مالی بوجھ میں اضافہ […]
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شہباز شریف حکومت نے چار سال میں سالانہ ساڑھے آٹھ ہزار ارب روپے قرض میں اضافہ کیا، جبکہ اس سے قبل 75 سال کے دوران سالانہ اوسط اضافہ تقریباً 700 ارب روپے تھا۔ وفاقی […]
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خبر ہے کہ بجٹ میں ان پر ٹیکس بوجھ مزید کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی بجٹ برائے سال 27-2026 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے اور اب اس پر بحث جاری ہے، تاہم بجٹ […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی بجٹ کو مسترد کر دیا اور اس […]
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو خاطر خواہ ریلیف فراہم کیا ہے۔ جبکہ ملک میں میکرو اکنامک استحکام آ چکا ہے، جسے اپوزیشن کو بھی تسلیم کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات […]
سابق رکن صوبائی اسمبلی، سابق ضلع ناظم لیہ اور سینئر سیاسی شخصیت ملک غلام حیدر تھند انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے،ان کی نماز جنازہ آج 14 جون شام 6 بجے میلاد گراؤنڈ […]
ایف بی آر کے افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔ فنانس بل میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس معاملات میں افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے’ ’نیشنل فیس لیس سینٹر‘ ‘قائم کرنے […]
دبئی میں نئے اسلامی سال 1448 ہجری کی تعطیل کے موقع پر شہریوں اور مسافروں کے لیے ٹرانسپورٹ اور پارکنگ سے متعلق خصوصی انتظامات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 15 جون کے لیے سفری سہولیات، مفت پارکنگ […]
تلنگانہ کی سیاست اور فضائی صورتحال اس وقت ایک ڈرامائی موڑ پر پہنچ گئی جب وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا طیارہ خطرناک موسم کی لپیٹ میں آ کر بال بال بچ گیا، اور ایک بڑا فضائی حادثہ صرف چند لمحوں کے فرق سے ٹل گیا۔ […]