حکومت کا پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل پر اضافہ ، کتنا ؟جانئے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول پر عائد لیوی میں کمی جبکہ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 9 روپے 24 […]

آپ کی کمائی پر اب کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بجٹ میں نئی تجاویز شامل

حکومت نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس نظام میں بڑی تبدیلیاں متعارف کراتے ہوئے ٹیکس سلیبز کی ساخت کو ازسرِنو ترتیب دے دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت ٹیکس سلیبز کی تعداد چھ سے بڑھا کر […]

پٹرول کی قیمت میں کمی سے کیا مہنگائی بھی کم ہوگی؟ ماہرین کی اہم پیشگوئی

کراچی میں ماہرینِ معیشت نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا براہِ راست اثر ملکی معیشت، عوام کی قوتِ خرید، مہنگائی، شرحِ سود اور مجموعی معاشی نمو پر پڑتا ہے، تاہم یہ عوامل صرف حکومتی پالیسیوں تک محدود نہیں بلکہ عالمی […]

مٹی کے تیل کی قیمت میں مزید اضافہ

حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 282 روپے 19 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل […]

ہنر مند نوجوانوں اور گھر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

پاکستان میں رواں سال مالی شمولیت کو بڑھانے اور عوام کو آسان قرضوں تک رسائی فراہم کرنے کے لیے ڈیجیٹل فنانسنگ، ہاؤسنگ فنانس اور ہنرمندی سے متعلق کئی نئے پروگرام متعارف کرائے گئے ہیں۔ حکومتی منصوبوں کے مطابق زرعی شعبے میں ڈیجیٹل فنانسنگ کے ذریعے […]

عمران خان کی منظوری نہیں ملتی، بجٹ پاس نہیں ہوگا؟

اسلام آباد :  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور ان کی منظوری حاصل نہیں ہو جاتی، تب تک بجٹ پاس نہیں کیا جائے گا۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا […]

ہم ہر چیز کے لیے دنیا کے سامنے جھولی کیوں پھیلائیں؟ وزیراعظم

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دو صوبوں میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کے بعد ایک انٹرویو میں وزیر […]

بھارت کو اپنی ہولناک شکست ہضم نہیں ہو رہی! بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنی شکست ہضم نہیں ہو رہی اور وہ اب “آپریشن سندور 2” کی بات کر رہا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول […]

ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بڑے اضافے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 2026-27 میں مزدوروں کی کم از کم تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں […]

فائلرز کی تو لاٹری نکل آئی! جائیداد کی منتقلی پر عائد ٹیکس آدھے

اسلام آباد: وفاقی بجٹ 2026-27 میں جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کی تجویز پیش کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ فائلرز کے لیے جائیداد کی […]

close