لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن کیلئے خصوصی سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ اس ضمن میں چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا نے خصوصی سیل میں افسران تعینات کردیے۔ خصوصی سیل […]
لاہور: پنجاب حکومت نے متعدد اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ، گریڈ 17کی خاتون آفیسر کو گریڈ 18میں ریگولر بنیادوں پر ترقی دیدی گئی جبکہ 4افسران کی بیرون ممالک روانگی کے لئے چھٹی کی درخواستیں بھی منظور کر لی گئیں […]
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں جنرل انشورنس کمپنی متعارف کروانے والا پنجاب ملک کا پہلا صوبہ بن گیا ہے۔ پنجاب لائف انشورنس کمپنی نے ایس ای سی پی سے ملکی تاریخ کی تیز ترین رجسٹریشن کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ وزیراعلیٰ […]
کراچی: کراچی میں پانی کا بحران ختم نا ہوسکا، شہر کے مختلف علاقوں میں 15 دن سے پانی کی فراہمی بند ہے، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر لائن نمبر 2 کا مرمتی کام 10 دن بعد بھی مکمل نا ہوسکا جس کی وجہ سے شہر میں […]
سماجی تحفظ پروگرام کے تحت پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کے لیے سہ ماہی 3 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے بورڈ کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا، […]
اینٹی کرپشن کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو صاف پانی کمپنی ریفرنس سے ڈسچارج کر دیا۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج جاوید اقبال وڑائچ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کی بریت […]
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مجوزہ آپریشن ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روکنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے بروقت اور مثبت اقدام قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری […]
وزیراعظم کے مشیر اختیار ولی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی ڈپریشن کا شکار اور دو بار استعفی لکھ چکے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر اختیار ولی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں کوئی کام نہیں ہو رہا، وزیراعلیٰ کے پی اندرونی […]
حکومت کی جانب سے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کی نئی حکمت عملی کے تحت 5 لاکھ ہاؤسنگ لون کے ہدف کیلئے ملٹی چینل اپروچ پر غور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد […]
ینئر پولیس افسر ڈی آئی جی احمد جمال الرحمن انتقال کر گئے ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق ڈی آئی جی احمد جمال الرحمن کچھ عرصے سے علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں وہ آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم کی نماز […]
بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.0 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز بلوچستان […]