اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ہم صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر اپنے بیان میں عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ہم پاکستان میں آزاد، […]
دیر بالا: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کرپشن اور مافیا کلچر ملک کے بنیادی مسائل کی جڑ ہیں، جنہوں نے پاکستان کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ دیر بالا میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
کوئٹہ: بلوچستان کے دریائے حب پر نہانے اور تیراکی پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان حب میں تفریحی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہیں، دریائے حب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں کراچی کے تین افراد جاں بحق ہونے […]
اپر سوات میں باراتی قافلے کی گاڑی کھائی میں جا گری، افسوسناک حادثے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اپر سوات میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں باراتی قافلے کی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے دائر درخواست کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر کل درخواست پرسماعت کریں گے، اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے ہیں جب […]
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کو اس وقت اسٹیبلمشمنٹ سے4،3قسم کی ڈیلیں موصول ہو رہی ہیں مجھے تحریک انصاف کی انتہائی معیبر شخصیت نے ان 4ڈیلوں پر تفصیلات بتائی ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما کاکہنا […]
کراچی؛ابراہیم حیدری ریڑھ گوٹھ کے قریب سمندر میں لانچ الٹ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق لانچ میں 19ماہی گیر سوار تھے،جن میں سے 18افراد کو بچالیاگیا،حکام کاکہنا ہے کہ ایک لاپتہ ماہی گیر کی تلاش جاری ہے۔ […]
چنیوٹ میں ریلوے حادثہ، میانوالی ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی۔ ذرائع کے مطابق چناب نگر کے قریب ٹرین چنیوٹ سے براستہ لاہور جا رہی تھی کہ دورانِ سفر حادثے کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ریلوے لائن کی مبینہ ناقص حالت اور […]
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں علی الصبح زمین ہلنے سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور کئی علاقوں میں لوگ احتیاطاً گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 35 […]
پیپلز پارٹی کے رہنما ، سابق سینیٹر اور سابق رکن قومی اسمبلی میاں احسان الحق انتقال کر گئے۔ احسان الحق کی نماز جنازہ آج اتوار کوعصر کی نماز کے بعد جامع مسجد، بلاک اے، مسلم ٹاؤن، لاہور میں ادا کی جائے گی۔ میاں احسان الحق […]
دنیا بھر میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ سفارت خانوں کی جانب سے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ پاسپورٹ سے متعلق تمام خدمات اگلے اعلان تک بند رہیں گی۔ حکام […]