موبائل پیکجز مہنگے کرنے پرپی ٹی اے کا بڑاقدم

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل پیکجز کی قیمتوں میں ماہانہ اضافے پر روک لگا دی ہے۔ صارفین کی شکایات کے بعد پی ٹی اے نے ٹیلی کام کمپنیوں کو پابند کیا ہے کہ وہ اب نئے پیکجز متعارف کرانے یا موجودہ […]

اسکولوں کی ہفتہ وار چھٹیاں ختم؟ تعلیمی کیلنڈر میں بڑی تبدیلی

لاہور: پنجاب میں اسکولوں کی تعطیلات سے متعلق بڑی تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ہفتہ وار چھٹیوں کو کم کرنے یا مکمل طور پر ختم کرنے کی تجویز زیرِ بحث ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب طلبہ کی تعلیمی کارکردگی بہتر […]

ریٹائرمنٹ کے بعد تنخواہ جیسی آمدن؟ حکومت کا ملازمین کے لیے نیا مالی نظام متعارف

اسلام آباد: ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد باقاعدہ ماہانہ آمدن حاصل کرنے کا ایک نیا نظام متعارف کرا دیا گیا ہے، جس کے ذریعے وہ اپنی زندگی بھر کی جمع شدہ بچت کو مستقل ماہانہ رقم میں تبدیل کر سکیں گے۔ اس حوالے سے […]

پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

لکی مروت: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کی ٹرائبل سب ڈویژن میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد کے دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی […]

حکومت کا بڑا فیصلہ: سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں کمی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اخراجات کم کرنے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کر دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ انتظامیہ کی جانب سے تمام سرکاری محکموں کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ […]

ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر غیر ملکی شہریوں کے لیے ویزہ پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت وفاقی وزارتِ داخلہ نے آن آرائیول (On-Arrival) اور پرائر ٹو آرائیول (Prior-to-Arrival) ویزوں کے براہِ راست اجرا […]

نادرا کی سخت وارننگ

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے واضح کیا ہے کہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ بھی قانونی طور پر وہی حیثیت رکھتا ہے جو فزیکل شناختی کارڈ کی ہے، اور اسے قبول نہ کرنے والے اداروں کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ نادرا […]

ایم کیو ایم ن لیگ سے روٹھ گئی، وجہ کیا بنی؟

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ انہیں بار بار یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری ہی برقرار رہیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام “جیو پاکستان” میں گفتگو کرتے […]

پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایات پر بچت اور کفایت شعاری کی جا رہی ہے، تاہم آنے والے دنوں میں قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔ […]

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایک اور بری خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اب ری گیسفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مارچ کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 19 سے 22 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن […]

پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکام

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) پروگرام کے تحت اسٹاف لیول معاہدہ طے پانے میں ناکامی ہوئی ہے۔ تاہم آئی ایم ایف وفد نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا […]

close