سال 2027 میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر ہے کہ لانگ پیکیج کی محدود نشستیں باقی ہیں۔ سرکاری اسکیم میں لانگ حج پیکیج کے تحت اب صرف ساڑھے 18 ہزار نشستیں باقی بچی ہیں۔ ترجمان مذہبی […]
لاہور (آئی این پی) چیئرمین پبلک ایکشن فورم آصف سلیم مٹھا نے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری افسران کی دوہری شہریت پر پابندی عائد کی جائے تاکہ ان کی تمام تر صلاحیتیں اور وفاداریاں ملک و قوم کی خدمت کے لیے وقف رہیں۔ اپنے بیان […]
پاکستان کی منفرد تہذیب اور قدرتی حسن نے اقوام متحدہ (یونیسکو) کے عالمی ورثہ کی نئی عارضی فہرست میں جگہ بنا لی۔ یونیسکو نے پاکستان کے 12 تاریخی و ثقافتی مقامات کو عالمی ورثے کی عارضی فہرست میں شامل کر لیا۔ یونیسکو کی عالمی […]
پاکستان رینجرز پنجاب نے سپاہی جنرل ڈیوٹی سمیت مختلف آسامیوں پر 964 ملازمتوں کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں، جن کے لیے پاکستان بھر سے نوجوان امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔ بھرتیوں میں سپاہی جنرل ڈیوٹی کی گریڈ 5 کی آسامیاں شامل ہیں۔ کامیاب […]
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کل ایران کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے دورے کا مقصد […]
پٹرولیم لیوی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران امیر جماعت اسلامی نے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔ پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی جاری ملک گیر تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان ہو گیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان […]
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی) کے بینکاک میں ہونے والے انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ ڈائریکٹرز کے پینل نے تینوں نشستیں جیت لیں، جبکہ پاکستان اور بھارت کے حمایت یافتہ امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ اتوار کے روز ایشین کرکٹ کونسل کی […]
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب حکومت کو عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خواتین کے تحفظ، تعلیم، صحت اور روزگار سمیت بنیادی مسائل پر مؤثر اقدامات کرنے میں ناکام رہی ہے۔ لاہور میں […]
گجرات کے علاقے شادیوال میں معروف مذہبی شخصیت اور عالمِ دین مولانا طلحہ رضوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مولانا طلحہ رضوی گزشتہ روز مدرسے میں قرآنِ پاک کی تلاوت میں مصروف تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے […]
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا نے آخری 12 گھنٹے کہاں گزارے اور کن افراد سے رابطے کیے اس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ میر رضا کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے آخری 12 گھنٹوں کی ٹائم لائن مرتب کر لی ہے جس کی […]
ملک بھر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے غریب اور متوسط طبقے کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں۔ مستقبل قریب میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات بھی نظر نہیں آ رہے۔ تقریباً ہر پاکستانی بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں سے پریشان […]