انا للہ و انا الیہ راجعون ، افسوسناک حادثہ پیش آ گیا

پورٹ قاسم کے مین گیٹ کے قریب ایک ٹریلر درخت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ٹریلر ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

 

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ٹریلر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ہے اور لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔