اسلام آباد : پاکستان بزنس فورم نے کہا ہے کہ کہ شرحِ سود میں اضافہ سے نجی شعبے کو قرض میں مزید مشکلات ہوں گی ، مانیٹری پالیسی کا اعلان واضح کر رہا ہے بجٹ میں ٹیکسز ہی ٹیکسز ہوں گے، معیشت اگر آئی ایم […]
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرام راجہ نے کہا ہے کہ ہم امن پسند لوگ ہیں لیکن ہماری چادر اور چار دیواری پامال کی گئی ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہمیں بلوچستان کے لوگوں کا […]
اسلام آباد: انجینئر محمد علی مرزا سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرتے ہوئے پوچھا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کو کس حد تک […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے ملک کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو سک کیئر سسٹم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ماہرین کی مدد سے نئی ہیلتھ سٹریٹجی تیار کر لی ہے۔مصطفی کمال کا صحت اور غذائیت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا […]
لاہور: مختصر مدت میں راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید ہوچکے ہیں۔ چیف منسٹر پنجاب ہمت کارڈ کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد سپیشل افراد کو مالی معاونت فراہم کی گئی۔ رواں مالی سال میں 2 لاکھ […]
بانی پی ٹی آئی سے کل اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے،پی ٹی آئی نے 6 وکلاء رہنماوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی۔ ،تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنیوالے وکلاء کی لسٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، اور بیرسٹر سلمان اکرم راجہ […]
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے وزیرِ اعظم کی ہدایت پر صوبے میں بجلی کے مزید 7 فیڈرز کو لوڈشیڈنگ فری کر دیا۔ پیسکو کے چیف اختر حمید کا کہنا ہے کہ پیسکو آپریشن ٹیمیں ہائی لاس فیڈرز پر آپریشن کر رہی ہیں، پشاور سرکل […]
سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، اہلیت چیک کرنے اور درخواست دینے کا طریقہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تحفظِ ماحول و موسمیاتی تبدیلی کے زیرِ انتظام ‘اسٹریٹجک پلاننگ اینڈ امپلی منٹیشن یونٹ’ نے مختلف سرکاری اسامیوں پر […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صحافیوں کو میڈیا سیٹ اپس کے لیے بلا سود قرضوں کی فراہمی کی اسکیم تجویز کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد […]
وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلے میں حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی اُن دفعات کو بحال کر دیا ہے جنہیں پہلے کالعدم قرار دے دیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کیس کی سماعت […]
قومی اسمبلی کے رکن شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کے بطور وزیرِ اعلیٰ انتخاب کو چیلنج کرنے جا رہا ہوں۔ ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کی تباہی اور خراب گورننس کا حشر […]