خود انحصاری کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے نادرا نے پاکستان میں تیار کردہ کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مطابق یہ محفوظ کیو آر کوڈ والا چِپ کے بغیر […]
وزارتِ پارلیمانی امور کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اگست کو منعقد ہوگا۔ […]
ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں 14 اگست کی خوشیاں سوگ میں بدل گئیں جب پاک افغان شاہراہ پر جمرود شاہ گٹھی کے مقام پر رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں رکشے پر سوار 4 افراد موقع پر ہی جاں […]
باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے کوہی سر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تھانہ برنگ کوہی سر کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ حملے کے دوران اہلکاروں نے بہادری سے جواب دیا۔ فائرنگ […]
ریلوے ٹریک کی مرمت اور بحالی کے کام کی وجہ سے کوئٹہ سے ملک کے دیگر حصوں کے لیے ٹرینوں کی آمد و رفت دو دن تک بند رہے گی، جس سے کئی مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریلوے حکام کے […]
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے بنوں میں آپریشن کر کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ڈی پی او بنوں کے مطابق سی ٹی ڈی نے بنوں کی تحصیل ڈومیل کے علاقوں اکبر علی خان کلہ اور صدا خیل میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی۔ […]
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری بھی دی۔ اس کے علاوہ صدر […]
کراچی میں سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول انڑ نے اپنی سابقہ اہلیہ کے خلاف دھوکا دہی، بلیک میلنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست میں غلام رسول انڑ […]
اسلام آباد میں گرفتار غیرملکی شہریوں سے تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں گرفتار غیرملکیوں نے ایک رجسٹرڈ کمپنی کی آڑ میں غیرقانونی سرگرمیاں کیں۔ ملزمان فحش مواد کی تیاری اور آن لائن فروخت کے دھندے میں […]
صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جدید ٹیکنالوجی اور کمال فن تعمیر کے شاہکار ’ یادگار فتح‘ کا کر دیا ہے ، جو آنے والی نسلوں تک معرکہ حق کی داستانیں سناتا رہے گا۔ یاد گار فتح […]
اسلام آباد (آن لائن) جشنِ آزادی کے سلسلے میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈی چوک اسلام آباد میں اسلام آباد سٹی پریڈ 2026 کا انعقاد کیا جائے گا۔ تقریب کا باقاعدہ […]