باجوڑ کی تحصیل ناوگئی کے علاقے شاہ خانے چارمنگ میں لکڑیوں کے ڈھیر میں پڑے بارودی مواد کے دھماکے سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ ایس ایچ او تھانہ چارمنگ شیر زمین نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی خواتین کو ہیڈکوارٹر […]
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نجی چینل کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے سمری کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں اور مراعات وفاقی آئینی عدالت کے […]
ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور پاکستان اور ناروے […]
اسلام آباد میں 13 اگست 2026 کو یادگارِ فتح ایچ ایٹ میں منعقد ہونے والی جشن آزادی کی تقریب کے پیش نظر 12 اگست رات 12 بجے سے 14 اگست رات 12 بجے تک ہیوی ٹریفک کا شہر میں داخلہ مکمل طور پر بند رہے […]
وفاقی حکومت نے جنرل پراویڈنٹ فنڈ (جی پی فنڈ) پر شرح منافع میں کمی کردی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مالی سال 2025-26 کے لیے جی پی فنڈ کا مارک اپ ریٹ 12.05 فیصد مقرر کیا گیا ہے، جس کا […]
صفائی کے نظام میں غفلت برتنے والے افسران اور ورکرز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عوامی شکایات اور مانیٹرنگ ٹیموں کی رپورٹس کی بنیاد پر ناقص کارکردگی دکھانے والے اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن لیا جائے گا۔ سی ای او ایل […]
صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے ملزمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی، جس پر عدالت نے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی […]
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوتھ کے عالمی دن کے موقع پر نوجوانوں کو درپیش مسائل حل کرنے اور انہیں تعلیم و ہنر سے آراستہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا […]
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کے 79ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کو بھرپور جوش و جذبے سے منانے کے لیے خصوصی ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ٹیزر میں قوم کو آزادی کی خوشیوں میں بھرپور شرکت، سبز ہلالی پرچم بلند کرنے اور ملی یکجہتی کے عزم […]
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یومِ آزادی کی تقریبات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک ڈائیورژن پلان جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق 13 اگست رات 2 بجے سے 14 […]
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کو واضح برتری حاصل ہوئی ہے اور آزاد کشمیر میں ایک مستحکم اور مضبوط حکومت قائم کی جائے گی۔ میڈیا سے […]