وفاقی آئینی عدالت نے رمضان کے دوران دفتری اوقات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں دفاتر مخصوص اوقات میں کھلے رہیں گے۔ نئے اوقات کار: پیر تا جمعرات: صبح 9 بجے سے […]
کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر قائم جوڈیشل کمیشن نے آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازہ کا دورہ کیا، اور دورے کے دوران سامنے آنے والے سوالات کی اندرونی کہانی اب منظرعام پر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیشن کو سب سے پہلے عمارت کے […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں مستحق افراد کے لیے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ تقریب کے دوران سیکرٹری بی آئی ایس پی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس سال ہر خاندان کو 13 ہزار روپے […]
بانیٔ پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق تاحال کوئی واضح حکم جاری نہیں کیا گیا۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر […]
حکومت نے بیرون ملک تعینات افسران کے والدین کے علاج کے قواعد میں ترمیم کردی ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سرکاری خرچ پر والدین کو عام علاج کی سہولت بدستور حاصل رہے گی، تاہم ایک ہزار ڈالر سے زائد خصوصی علاج کا خرچ […]
سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے قرارداد مسترد کر دی گئی۔ قرارداد سینیٹر عون عباس بپی نے پیش کی۔ قرارداد مسترد ہونے پر اپوزیشن نے شور شرابہ کیا اور مطالبہ کیا کہ ایوان میں قرارداد پر ووٹنگ کرائی […]
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کو گزشتہ شب دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، صوبائی امیر بلوچستان […]
ملک میں کاروباری سرگرمیوں اور براہ راست بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے اور صنعتوں و نجی شعبے کو غیر ضروری ہراسانی سے بچانے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ سیلز ٹیکس کے تمام سرکاری عمل کو مکمل طور […]
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں سولر نیٹ میٹرنگ کی نئی نیپرا اور حکومتی پالیسی کو چیلنج کرنے والی درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے وفاقی حکومت، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی اور لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں […]
سینیٹ کے اجلاس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا۔ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی، رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ خان صاحب کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے […]
سپارکو نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند سے متعلق سائنسی و فلکیاتی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق رواں برس رویت کے امکانات خاصے مضبوط دکھائی دیتے ہیں۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق رمضان کا نیا چاند 17 فروری 2026 کو شام […]